رہبر انقلاب اسلامی: امریکا کا مذاکرات کا دعویٰ، رائے عامہ کو فریب دینے کے لیے ہے

اگر امریکا اور اس کے ایجنٹوں نے کوئی بھی حماقت کی تو ہمارا جواب یقینی اور دنداں شکن ہوگا



شہید قاسم سلیمانی کی مذاکراتی صلاحیت جو جنرل حجازی نے بیان کی

جنرل حجازی کی دسمبر 2020 کی ایک گفتگو سے اقتباس

سردار قاسم سلیمانی کی شخصیت کا ایک خاص پہلو جو عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے وہ ان کی مذاکراتی صلاحیت تھی۔ رہبر انقلاب اسلامی بھی فرما چکے ہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی گفتگو موثر اور قائل کر دینے والی ہوتی تھی۔