17 ربیع الاول کے موقع پر ملک کے حکام اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے رہبر انقلاب کا خطاب

17 ربیع الاول کے موقع پر ملک کے حکام اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے رہبر انقلاب کا خطاب

  رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم ولادت رسول اسلام اور امام جعفر صادق صلوات اللہ علیہما پر ملک کے حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر ختمی مرتبت کی عظیم شخصیت پر روشنی ڈالی۔ آيت اللہ خامنہ ای نے اسلامی مقدسات کی توہین کی سازش، صیہونی حکومت کے زوال اور مسلمانوں کے اتحاد کے موضوع پر اہم نکات بیان کئے۔ (1)        خطاب حسب ذیل ہے۔
ہفتہ مقدس دفاع کی آمد کی مناسبت سے خطاب

ہفتہ مقدس دفاع کی آمد کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 20 ستمبر 2023 کو ہفتہ دفاع مقدس کی آمد کی مناسبت سے  دفاع مقدس اور استقامت میں سرگرم کردار ادا کرنے والے ممتاز سپاہیوں سے ملاقات میں اہم خطاب کیا۔ ایران پر صدام کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ملت ایران کے مقدس دفاع کے مختلف پہلوؤں پر رہبر انقلاب اسلامی نے روشنی ڈالی۔
سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں افراد سے ملاقات میں خطاب

سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں افراد سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 11 ستمبر 2023 کو صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ جنوبی خراسان کے عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ دونوں صوبوں سے بڑی تعداد میں لوگ ملاقات کے لئے حسینیہ امام خمینی تہران پہنچے تھے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں دونوں صوبوں کی خصوصیات کا ذکر کیا۔ شیعہ سنی اتحاد اور بھائی چارے پر روشنی ڈالی اور عالمی حالات کا جائزہ لیا۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
اربعین کی عزاداری کے اختتام پر مختصر خطاب

اربعین کی عزاداری کے اختتام پر مختصر خطاب

6 ستمبر 2023 کو حسینیہ امام خمینی تہران میں طلبہ انجمنوں نے اربعین امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی۔ مجلس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز ظہرین ادا کی گئی۔ اس موقع پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے مختصر خطاب میں عزاداری کی اہمیت و ماہیت پر روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب

ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران میں منائے جانے والے ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اسلامی جمہوریہ کے دوسرے صدر محمد علی رجائی اور وزیر اعظم جواد با ہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر 30 اگست 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے دونوں شہیدوں کی خصوصیات کا ذکر کیا اور حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ آپ نے حکومت کو کچھ اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
شہدائے صوبہ اردبیل ملی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

شہدائے صوبہ اردبیل ملی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اردبیل کے شہدا پر قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے 13 اگست 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں اپنے خطاب میں اردبیل کے علاقے کی خصوصیات اور شہید و شہادت کے موضوع پر گفتگو کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کی یہ تقریر 20 اگست 2023 کو کانفرنس کی افتتاحیہ تقریب میں جاری کی گئی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
سپاہ پاسداران کے کمانڈروں سے خطاب

سپاہ پاسداران کے کمانڈروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈروں اور عہدیداروں کی سپریم اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اس اسمبلی کے ارکان سے خطاب کیا۔ 17 اگست 2023 کو اس خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کی ماہیت، خصوصیات، کارکردگی اور ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ آپ نے کچھ اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
ایرانی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کے عملے کے افراد اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

ایرانی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کے عملے کے افراد اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کے کرہ ارض کا چکر لگا کر وطن واپس آنے کے مشن کو عظیم کارنامہ قرار دیا۔ 6 اگست 2023 کے اس خطاب میں آپ نے اس بحری بیڑے کے عملے کے افراد اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ ایران کی جہازرانی کی تاریخ میں یہ بے مثال کامیابی ہے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے فلوٹیلا 86 کے کرہ ارض کا چکر لگا کر وطن واپس آنے کے مشن کو عظیم کارنامہ قرار دیا۔ 6 اگست 2023 کے اس خطاب میں آپ نے اس بحری بیڑے کے عملے کے افراد اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ ایران کی جہازرانی کی تاریخ میں یہ بے مثال کامیابی ہے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے نمائندے اور اس فورس کے کمانڈروں سے ملاقات میں خطاب۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے نمائندے اور اس فورس کے کمانڈروں سے ملاقات میں خطاب۔

رہبر انقلاب اسلامی نے پانچ مئي سن 1991 کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے نمائندے اور اس فورس کے کمانڈروں سے ملاقات میں بہت ہی اہم امور پر گفتگو کی جن میں  اس فورس میں ٹریننگ، دفاعی تیاری، کمانڈروں کی مستقل موجودگي اور قواعد و ضوابط پر مکمل عمل درآمد جیسی باتیں شامل ہیں۔  تقریر کا متن حسب ذیل ہے۔
ملک کے دینی مدارس کے علما، طلبا اور مبلغین کے اجتماع سے خطاب

ملک کے دینی مدارس کے علما، طلبا اور مبلغین کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے دینی مدارس اور 'حوزہ علمیہ' (اعلی دینی تعلیمی و تحقیقی مراکز) سے تعلق رکھنے والے علما، طلبا اور مبلغین سے خطاب کیا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں تبلیغ کی موجودہ صورت حال، ضرورتوں، تقاضوں اور شرایط پر روشنی ڈالی۔ آپ نے مبلغین کو اہم ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛