زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 

آیت اللہ رضوانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد انقلاب اسلامی نے ممتاز عالم دین اور نگراں کونسل (شورائے نگہبان) کے سینیئر رکن آیت اللہ الحاج شیخ غلام رضا رضوانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔ پیغام کا اردو ترجمہ حسب ذیل ہے؛۔بسم الله الرّحمن الرّحیمجلیل القدر فقیہ آقا الحاج غلام رضا رضوانی رحمت اللہ علیہ کے انتقال پر آپ کے تمام محترم لوا...

ممتاز عالم دین آیت اللہ حسینی زنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

جلیل القدر عالم دین آیت اللہ الحاج جناب عز الدین حسینی زنجانی رضوان اللہ تعالی علیہ کی رحلت کی مشہد اور زنجان میں آپ کے تمام عقیدتمندوں، دینی تعلیمی مراکز کے علمائے کرام اور خاص طور پر مرحوم کے محترم اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔

گیارہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی پرشکوہ شرکت پر قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

چودہ جون 2013 کو گیارہویں صدارتی انتخابات کے دن ملت ایران کے ہاتھوں ایک اور پرشکوہ تاریخی کارنامہ انجام پانے کے بعد قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کرکے ملت ایران کا شکریہ ادا کیا۔ 

' نماز کانفرنس' کے نام قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بائیسویں 'نماز کانفرنس' کے نام اپنے پیغام میں نماز کی بہترین انداز میں ادائیگی، نماز کی ترویج و ہمہ گیری اور مومنین کے دینی فرائض میں اسے سب سے نمایاں مقام دلانے کی ضرورت پر زور دیا۔ آپ نے فرمایا کہ اہل نظر اور مقرر حضرات اپنی تحریروں اور تقریروں سے، ذرائع ابلاغ اور اہم پلیٹ فارم رکھنے والے افراد جاذب اور فنکارانہ پیشکش کے ذریعے اور اداروں کے عہدیدار اپنے اپنے ادارے کے دائرہ کار کے مطابق اس اہم ذمہ داری کو ادا کر سکتے ہیں۔

حجاج کرام کے نام پیغام، عالم اسلام کے کلیدی مسائل کا جائزہ

موسم حج کی آمد کو امت اسلامیہ کی عظیم عید سمجھنا چاہئے۔ ہر سال یہ گراں قدر ایام دنیا بھر کے مسلمانوں کو جو سنہری موقعہ فراہم کرتے ہیں وہ ایسا کرشماتی کیمیا ہے کہ اگر اس کی قدر و قیمت کو سمجھ لیا جائے اور اس سے کما حقہ استفادہ کیا جائے تو عالم اسلام کے بہت سے مسائل اور کمزوریوں کا علاج ہو سکتا ہے۔

ایٹمی مذاکراتی عمل کے سلسلے میں صدر جمہوریہ کے مکتوب کا جواب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایٹمی مذاکراتی عمل کے سلسلے میں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے مکتوب کے جواب میں مذاکراتی ٹیم کی قدردانی کی اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ بے شک اللہ کا فضل و کرم ، ملت ايران کي دعائيں اور حمايت اس کاميابي کا اہم ترين عامل ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی رہے گی۔ ناجائز مطالبات کے مقابلے ميں استقامت اس شعبے کے حکام کے کی راہ مستقیم کی نمایاں خصوصیت ہونا چاہئے اور ان شاء اللہ یہی نمایاں خصوصیت رہے گی۔

مزاحمتی معیشت کی کلی پالیسیوں سے متعلق نوٹیفکیشن

قائد انقلاب اسلامي نے فرمايا کہ مزاحمتي اقتصاد عالمي سطح پر رونما ہونے والے اقتصادي بحران ميں اسلامي اقتصادي نظام کے نمونے کو بھي منوا سکتي ہے-

"شعرا اور اديبوں کے کاندھوں پر بھاري ذمہ دارياں عائد ہوتي ہيں"

1392/05/01 ہجری شمسی مطابق 23/7/2013 عیسوی کو نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبي عليہ السلام کي شب ولادت کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک نشست ميں فارسی زبان کے شعرا اور اديبوں نے قائد انقلاب اسلامي آيت اللہ العظمي سيد علي خامنہ اي سے ملاقات کی۔
کتب خانوں کے مالکان اور لائیبریرین حضرات سے خطاب

کتب خانوں کے مالکان اور لائیبریرین حضرات سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 29 تیر سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 7 جولائی سنہ 2011 عیسوی کو کتب خانوں کے مالکان اور لائیبریرین حضرات کے اجتماع سے خطاب میں کتابوں سے متعلق انتہائی اہم ہدایات فرمائيں۔
تہران میں اسلامی بیداری عالمی کانفرنس سے خطاب

تہران میں اسلامی بیداری عالمی کانفرنس سے خطاب

تہران میں 26 اور 27 ستمبر کو اسلامی بیداری کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر سے سیکڑوں سیاسی شخصیات اور دانشوروں نے شرکت کی۔ کانفرنس کی افتتاحیہ تقریر قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کی۔