زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اہل قم کے سالانہ اجتماع سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

اہل قم کے سالانہ اجتماع سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 18 دی سنہ 1382 ہجری شمسی مطابق 8 جنوری 2004 عیسوی کو اہل قم کے سالانہ اجتماع سے خطاب میں ان کی انقلابی خدمات کو سراہا۔ 19 دی کی تاریخ میں اہل قم نے بڑا اہم قیام کیا جسے ایران کے اسلامی انقلاب کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ اہل قم ہر سال اسی مناسبت سے تہران آکر قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کرتے ہیں۔ سالانہ اجتماع میں قائد انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں اہل قم کی خصوصیات بیان کیں۔ قائد انقلاب اسلامی نے اس موقعے پر زلزلے سے متاثرہ علاقے بم کا بھی ذکر کیا اور متاثرین کی امداد میں ایرانی قوم کی پیش قدمی کی تعریف کی۔ قائد انقلاب اسلامی کے اس خطاب کا اردو ترجمہ حسب ذیل ہے؛
اسلامی ملکوں کے سامنے بڑا اہم امتحان ہے، قائد انقلاب

اسلامی ملکوں کے سامنے بڑا اہم امتحان ہے، قائد انقلاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 9 شہریور سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 31 اگست سنہ 2011 عیسوی کو تہران کی مرکزی نماز عید الفطر کی امامت کی۔ قائد انقلاب اسلامی نے علاقے میں پھیلی اسلامی بیداری کو مسلمانوں کی اسلامی شناخت کے احیاء سے تعبیر کیاـ  
عید الفطر کے خطبوں میں ملکی اور علاقائی حالات کا جائزہ

عید الفطر کے خطبوں میں ملکی اور علاقائی حالات کا جائزہ

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 9 شہریور سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 31 اگست سنہ 2011 عیسوی کو تہران کی مرکزی نماز عید الفطر کی امامت کی۔
صدر مملکت اور ان کی کابینہ کے ارکان سے خطاب

صدر مملکت اور ان کی کابینہ کے ارکان سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 6 شہریور سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 28 اگست سنہ 2011 عیسوی کو صدر احمدی نژاد اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی۔
کیڈٹ یونیورسٹی میں پولیس افسران، اہلکاروں اور طلباء سے خطاب

کیڈٹ یونیورسٹی میں پولیس افسران، اہلکاروں اور طلباء سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 29 شہریور سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 20 ستمبر سنہ 2011 عیسوی کو کیڈٹ یونیورنسٹی کا دورہ کیا۔ قائد انقلاب اسلامی نے سب سے پہلے کیمپس کے اندر شہدا کی یادگار کے قریب جاکر محکمہ پولیس کے شہیدوں کی بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ ایران کی مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے میدان میں موجود پولیس اہلکاروں کے دستوں کا معائنہ کیا۔  
قرآن کے حافظوں اور قاریوں سے خطاب

قرآن کے حافظوں اور قاریوں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 11 مرداد سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 2 اگست سنہ 2011 عیسوی کو ملک کے قاریوں اور حافظوں سے ملاقات میں اہم سفارشات کیں۔
بندر عباس میں بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

بندر عباس میں بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 1 مرداد سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 23 جولائي سنہ 2011 عیسوی کو خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں بحریہ کی فرنٹ لائن کا معائنہ کیا اور بحریہ کی سرگرمیوں اور اقدامات کو قریب سے دیکھا۔  
انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب

انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پہلی اکتوبر سنہ 2011 عیسوی مطابق 9مہر سنہ 1390 ہجری شمسی کو تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب میں مسئلہ فلسطین کو اسلامی ملکوں کا سب سے بنیادی مسئلہ قرار دیا۔  
ماہرین کی کونسل (مجلس خبرگان) سے خطاب

ماہرین کی کونسل (مجلس خبرگان) سے خطاب

‌ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات سترہ شہریور سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 8 ستمبر سنہ 2011 عیسوی کو ماہرین کی کونسل (مجلس خبرگان) کے ارکان سے ملاقات میں اسلاقی فقہ پر مبنی سیاسی نظام کی تشکیل کے سلسلے میں امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے بے مثال تدریجی اقدام پر روشنی ڈالی اور اسلامی نظام کے ظاہری پیرائے کی حفاظت اور بعض مادی و معنوی اہداف کی تکمیل کے درمیان پائے جانے والے چیلنج کا جائزہ لیا۔
صوبہ کرمانشاہ میں شہداء کے اہل خاندان سے ملاقات

صوبہ کرمانشاہ میں شہداء کے اہل خاندان سے ملاقات

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اکیس مہر سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 13 اکتوبر سنہ 2011 عیسوی کو مغربی صوبے کرمان شاہ کے دورے کے دوسرے دن شہدا کے اہل خانہ، مقدس دفاع کے جوانوں اور زخمی ہوکر جسمانی طور پر معذور ہو جانے والے جانبازوں سے ملاقت کی۔