زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی  تقریر

صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

سابق صدر شہید رجائی اور سابق وزیر اعظم شہید باہنر کے یوم شہادت اور ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی سے 30 اگست 2022 کو ملاقات کی۔ حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خطاب کرتے ہوئے صدر رئیسی کی حکومت کی ایک سال کی کارکردگی کے بارے میں کچھ نکات بیان کئے اور چند اہم سفارشات کیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
درس اخلاق : دعائيں، اخلاقی بیماریوں کا مداوا کرتی ہیں

درس اخلاق : دعائيں، اخلاقی بیماریوں کا مداوا کرتی ہیں

ہمیں اخلاق اسلامی کو جاننا بھی چاہیے – ہم سب کو، اس میں بچے اور بوڑھے کی کوئي بات نہیں ہے، لیکن نوجوان زیادہ اور بہتر ہیں – اور اسلامی اخلاق سے آراستہ بھی ہونا چاہیے ... ہر کسی کو اپنے دل کو، اپنے رویے کو مسلسل سدھارنا اور اپنے وجود کی برائيوں اور آلائشوں سے لگاتار جنگ کرنا چاہیے۔ دعائے مکارم الاخلا...
قرآن کی روشنی میں: سماج میں ثروت کے توازن کا بہترین راستہ انفاق ہے

قرآن کی روشنی میں: سماج میں ثروت کے توازن کا بہترین راستہ انفاق ہے

اسلام کی منطق کے تحت سبھی پر سماجی ضرورتوں کے لیے مدد کرنے کی ذمہ داری ہے ... معاشرے میں دولت و ثروت کا توازن قائم کرنے کے لیے، دولت کے لحاظ سے دو طبقوں والا معاشرہ پیدا نہ ہونے دینے کے لیے، فضول خرچی اور مالی بدعنوانی پیدا نہ ہونے دینے کے لیے، غربت پیدا نہ ہونے دینے کے لیے، سب سے اچھا راستہ اور سب ...
عالم دانا حجۃ الاسلام و المسلمین مصطفوی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

عالم دانا حجۃ الاسلام و المسلمین مصطفوی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم دانا حجۃ الاسلام و المسلمین جناب الحاج سید حسن مصطفوی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم عالم دانا حجۃ الاسلام و المسلمین جناب الحاج سید حسن مصطفوی رحمۃ ...
اہم خطبے: اگر ہم خالص اسلام کو عملی جامہ پہنائیں تو وہ ہر مشکل کو حل کر دے گا

اہم خطبے: اگر ہم خالص اسلام کو عملی جامہ پہنائیں تو وہ ہر مشکل کو حل کر دے گا

اسلامی جمہوریہ، یعنی ایک نیا تشکیل پانے والا حکومتی نظام جو دنیا میں رائج کسی بھی نظام سے شباہت نہیں رکھتا۔ ایک نظام میں وہ تمام مثبت اور تعمیری خصوصیات، جن کا تصور کیا جا سکتا ہے، اسلامی جمہوریہ میں پائي جاتی ہیں: اسلام ہے، عوام کے ووٹ ہیں، عوام کا ایمان ہے، عزت و سربلندی کا احساس ہے، بندگي ہے، اسل...
غدیر کا تعلق ہر دور سے ہے

غدیر کا تعلق ہر دور سے ہے

بقول امام خمینی: جو چیز حضرت امیر المومنین اور ان کے فرزند موقع ملنے کی صورت میں انجام دے سکتے تھے، خداوند متعال کی مرضی کے مطابق عدل و انصاف کا قیام ہے لیکن انھیں موقع ہی نہیں دیا گيا۔ اس عید کو زندہ رکھنا اس لیے نہیں ہے کہ چراغانی کی جائے، قصیدے پڑھے جائيں، مدح سرائي کی جائے، یہ چیزیں اچھی ہیں ...
بے پردگي، گھرانے کی بنیاد کو ہلا دیتی ہے

بے پردگي، گھرانے کی بنیاد کو ہلا دیتی ہے

اسلامی گھرانه اسلام کی نظر میں گھرانہ بہت اہم ہے۔ گھر کے ماحول میں عورت اور مرد کا رابطہ کسی اور طرح کا ہے، معاشرے کے ماحول میں کسی دوسرے طرح کا ہے۔ اسلام نے عورت اور مرد کے درمیان پردے کی حیثیت سے معاشرے کے ماحول میں جو قاعدے مقرر کیے ہیں، اگر انھیں توڑ دیا جائے تو، گھرانہ بگڑ جائے گا۔ گھرانے می...
عالم ربانی اور عارف خدا آيۃ اللہ ناصری کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

عالم ربانی اور عارف خدا آيۃ اللہ ناصری کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم ربانی اور عارف خدا آيۃ اللہ شیخ محمد علی ناصری کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
وہ روشنی جو زمین کو آسمان سے متصل کر دیتی ہے

وہ روشنی جو زمین کو آسمان سے متصل کر دیتی ہے

مہدویت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اہلبیت علیہم السلام پوری تاریخ میں ایسے آفتاب فروزاں رہے ہیں جنھوں نے کرۂ ارض کی انسانیت کو عالم غیب اور عرش الہی سے متصل کیا: "السبب المتصل بین الارض و السماء" (وہ جو زمین و آسمان کے پیوست رہنے کا وسیلہ ہے۔ دعائے ندبہ) پیغمبر اکرم کا گھرانہ، علم کا س...
استغفار انسان پر اللہ کی برکتوں کے دروازے کھول دیتا ہے

استغفار انسان پر اللہ کی برکتوں کے دروازے کھول دیتا ہے

درس اخلاق استغفار کا مطلب ہے، گناہوں پر اللہ کی مغفرت اور معافی طلب کرنا۔ اگر یہ استغفار صحیح طریقے سے کیا جائے تو انسان پر اللہ کی برکتوں کے دروازے کھول دیتا ہے۔ ایک انسان اور ایک انسانی معاشرے کو اللہ کے الطاف میں جس چیز کی بھی ضرورت ہے – اللہ کا فضل و کرم، الہی ہدایت، رحمت الہی، اللہ کا نور، پ...