زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
سامراج اور بنیاد پرستی کے خلاف امام خمینی کے موقف کو کھل کر بیان کیجیے

سامراج اور بنیاد پرستی کے خلاف امام خمینی کے موقف کو کھل کر بیان کیجیے

اہم خطبے امام خمینی کو کھل کر میدان میں لانا چاہیے۔ سامراج کے خلاف ان کے موقف، بنیاد پرستی کے خلاف ان کے موقف، مغرب کی لبرل ڈیموکریس کے خلاف ان کے موقف اور منافقوں اور دوہرے چہرے والوں کے خلاف ان کے موقف کو کھل کر بیان کیا جانا چاہیے۔ جو لوگ اس عظیم شخصیت سے متاثر ہوئے، انھوں نے ان موقفوں کو دیکھ...
مسجد گوہر شاد کا سانحہ، حجاب کی حفاظت کے لئے علما و مومنین کی یادگار قربانیاں

مسجد گوہر شاد کا سانحہ، حجاب کی حفاظت کے لئے علما و مومنین کی یادگار قربانیاں

ویب سائٹ  KHAMENEI.IR  مسجد گوہر شاد میں جولائی 1935 عیسوی میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فرمان کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ایک تقریر کے کچھ اقتباسات قارئین کے لئے شائع کر رہی ہے۔
عیدالاضحی حیرت انگیز قربانی

عیدالاضحی حیرت انگیز قربانی

عیدالاضحی کے دن کی قربانی تاریح کی حیرت انگیز اور بے مثال قربانی ہے۔ حضرت ابراہیم کو حکم دیا گیا کہ اپنے نوجوان بیٹے کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر دیں۔ فرمان الہی ہے، الہی امتحان ہے۔ وہ بھی اس فرزند کو کہ برسوں جس کی آرزو کرتے رہے اور بڑھاپے کے وقت اَلحَمدُ لِلَّهِ الَّذی وَهَبَ لی عَلَى الکِبَرِ إِسماعی...
کلام امام: عالمی تنظیمیں، بڑی طاقتوں کی غلام

کلام امام: عالمی تنظیمیں، بڑی طاقتوں کی غلام

بنیادی طور پر ہر وہ تنظیم جس میں ان بڑی طاقتوں کا اثر و رسوخ ہے، ایسی تنظیمیں ہیں جنھیں ان کے مفاد کے لیے کام کرنا ہوتا ہے۔ یہی اقوام متحدہ کی تنظیم، یہی نشستیں جو باہر ہوتی ہیں، سلامتی کونسل، یہ سب بڑی طاقتوں کی غلام ہیں اور دوسرے ملکوں کے ساتھ کھلواڑ کرنے کے لیے ہیں۔ اسی لیے ان طاقتوں نے اپنے لیے ...
والدین، شادی کو آسان بنائيں

والدین، شادی کو آسان بنائيں

میں والدین سے گزارش کرتا ہوں اور آپ لوگوں سے التجا کرتا ہوں، مطالبہ کرتا ہوں کہ شادی اور اس سے متعلق امور کو تھوڑا آسان بنائيے۔ ماں باپ سختی کرتے ہیں، سختی کی ضرورت ہی نہیں ہے۔
مہدویت کا عقیدہ سامراج کی آنکھوں کا کانٹا

مہدویت کا عقیدہ سامراج کی آنکھوں کا کانٹا

میں نے ایک دستاویز میں دیکھا، سامراجی کہتے تھے کہ جب تک مہدویت پر لوگوں کا عقیدہ ہے، تب تک ہم ان کے ملکوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں نہیں لے سکتے۔
رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام حج

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام حج

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں اور چیلنجز اور دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج حسب ذیل ہے؛
قرآن کی روشنی میں : مومن، اللہ کے وعدوں پر ایمان رکھتا ہے

قرآن کی روشنی میں : مومن، اللہ کے وعدوں پر ایمان رکھتا ہے

اللہ کے وعدوں پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ خداوند متعال سورۂ "انّا فتحنا" میں فرماتا ہے: "وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ وَالْمُشْرِكَاتِ الظَّانِّينَ بِاللّہِ ظَنَّ السَّوْءِ" (اور اللہ ان منافق مردوں اور عورتوں اور مشرک مردوں اور عورتوں کو سزا دے گا جو اللہ کے متعلق برے گم...
دین سے عاری نظام، روحانیت و اخلاق سے بھی عاری ہوتا ہے

دین سے عاری نظام، روحانیت و اخلاق سے بھی عاری ہوتا ہے

سیاست سے مذہب کی دوری کا، جس کی کچھ لوگ ہمیشہ عالم اسلام میں ترویج کرتے تھے – یہ چیز ہمارے ملک میں بھی تھی اور افسوس کہ آج بھی کچھ لوگ، سیاست سے مذہب کی دوری کا راگ الاپتے ہیں – ایک خطرہ یہی ہے کہ جب سیاست، مذہب سے الگ ہو جائے تو وہ اخلاق سے بھی الگ ہو جائے گی، روحانیت سے بھی دور ہو جائے گي۔ سیکولر ...
فتح اور شکست میں الہی قانون کیسے اپنا اثر دکھاتا ہے؟ قرآن کی روشنی میں رہبر انقلاب اسلامی کا بصیرت افروز بیان

فتح اور شکست میں الہی قانون کیسے اپنا اثر دکھاتا ہے؟ قرآن کی روشنی میں رہبر انقلاب اسلامی کا بصیرت افروز بیان

سورۂ آل عمران میں دو مواقع ہیں اور تعجب کی بات ہے کہ یہ دونوں ہی باتیں ایک ہی سورے میں اور ایک ہی قضیئے سے متعلق ہیں، البتہ دو معاملوں سے متعلق ہیں لیکن یہ دونوں معاملے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ دو طرح کی سنتوں کو بیان کیا جا رہا ہے: فتح کی سنت، شکست کی سنت۔ ایک سورۂ آل عمران کی آيت نمبر 173 میں ہے...