بال بچوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیے
اسلامی گھرانہ
انسان کو اپنے گھر والوں کے ساتھ خوش اخلاق ہونا چاہیے۔ ایک ایسی بلا ہے جس سے ہمارے بہت سے مومن اور اچھے لوگ بھی دوچار ہیں، اچھے لوگ ہیں لیکن اپنے بیوی بچوں کے ساتھ بڑے بدمزاج، تندخو اور سخت گیر ہیں، جو بہت ہی بری چیز ہے۔ اگر آپ سوچیں اور غور کریں تو دیکھیں گے کہ اس ایک جملے کے پیچھے ...