زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
ڈاکٹر چمران کی شہادت کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

ڈاکٹر چمران کی شہادت کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

عظیم مفکر و مجاہد اور سیاستداں شہید ڈاکٹر مصطفی چمران کے یوم شہادت 31 خرداد مطابق 21 جون اور اسی دن منائے جانے والے 'بسیجی' (رضاکار) اساتذہ کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا اور کچھ ہدایات دیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛
درس اخلاق : چوکنا رہیے کہ خدا کے حکم کے خلاف عمل نہ ہو!

درس اخلاق : چوکنا رہیے کہ خدا کے حکم کے خلاف عمل نہ ہو!

قرآن مجید میں جہاں کہیں بھی تقوی لفظ ہے، اس کا مطلب ہے مکمل توجہ اور پوری طرح چوکنا رہنا۔ اس شخص کی طرح جو لمبا لباس پہن کر، علمائے دین کے لباسوں کی طرح، ایک خاردار راستے پر چل رہا ہے، تو وہ چوکنا رہتا ہے کہ کہیں کوئي کانٹا اس کے لباس میں نہ لگ جائے، قدم بہ قدم اور ہر لمحہ نگرانی۔ اپنے پیروں کے نیچے...
قرآن کی روشنی میں:  شیطان، لوگوں کو بہکانے کے درپے ہے۔

قرآن کی روشنی میں: شیطان، لوگوں کو بہکانے کے درپے ہے۔

لوگوں کا سرگرم عمل رہنا بہت ضروری ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ چھوٹے بڑے شیطان، لوگوں کو بہکانے کے درپے ہیں، جیسا کہ ان کے سرغنہ نے کہا تھا: لاغوینّھم اجمعین یعنی میں ضرور ان سب کو بہکا کر رہوں گا۔ (سورہ، ص، آيت 82) تو مسلسل لوگوں کو بہکانے میں مصروف ہیں، ان ذرائع ابلاغ کے ذریعے جنھوں نے آج کسی بھی بات کو...
عازمین حج کے سرزمین وحی کی جانب سفر کے موقع پر ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان سے خطاب

عازمین حج کے سرزمین وحی کی جانب سفر کے موقع پر ادارۂ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جون 2022 کو ادارہ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں حج کے گوناگوں پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور حجاج کرام کو چند اہم سفارشات کیں۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے قدیم مجاہد اور امام خمینی کے دیرینہ دوست حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔رہبر انقلب اسلامی کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی کی تینتیسویں برسی کے موقع پر امام خمینی کے مزار پر خطاب

رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی کی تینتیسویں برسی کے موقع پر امام خمینی کے مزار پر خطاب

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی تینتیسویں برسی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عقیدت مندوں کے پرشکوہ اجتماع سے خطاب کیا۔ 4 جون 2022 کے اپنے خطاب میں آپ نے امام خمینی کی شخصیت، آپ کے مکتب فکر کے پہلوؤں اور ساتھ ہی دیگر موضوعات پر روشنی ڈالی۔(1)  خطاب حسب ذیل ہے:
امام خمینی کے مکتب فکر کا مختصر جائزہ

امام خمینی کے مکتب فکر کا مختصر جائزہ

 امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے مکتب فکر میں سب سے پہلی چیز جو موجود نظر آتی ہے وہ 'خالص محمدی اسلام' پر تاکید اور امریکی اسلام کی نفی ہے۔ امام خمینی نے خالص اسلام کو امریکی اسلام کی ضد قرار دیا ہے۔ امریکی اسلام کیا ہے؟ ہمارے زمانے میں، امام خمینی کے زمانے میں اور تمام ادوار میں جہاں تک ہم...
امام خمینی کی استقامت، قرآنی آیات کی عملی تصویر

امام خمینی کی استقامت، قرآنی آیات کی عملی تصویر

پائیداری اور مزاحمت کی خصوصیت، یہ وہ چیز ہے جس نے امام کو ایک مکتب فکر کی شکل میں، ایک نظرئے کی حیثیت سے، ایک فکر کے طور پر، ایک راستے کے طور پر متعارف کرایا۔ میں جب امام کی اس خصوصیت کے بارے میں سوچتا ہوں اور قرآنی آیات پر نظر ڈالتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ امام نے حقیقت میں اپنی اسی استقامت و مز...
امام خمینی کی آفاقی شخصیت کی سات کلیدی خصوصیات

امام خمینی کی آفاقی شخصیت کی سات کلیدی خصوصیات

اول: مخاصمتوں اور دشمنیوں کا سامنا ہونے پر امام (خمینی رحمۃ اللہ علیہ) کا رد عمل بہت شجاعانہ اور فعالانہ ہوتا تھا۔ کبھی کمزوری اور پسپائی کا مظاہرہ نہیں کرتے تھے۔ کبھی گھبراتے نہیں تھے، نہ کمزوری کا احساس کرتے تھے، نہ کبھی کمزوری ظاہر کرتے تھے۔ دشمنوں کے مد مقابل بڑے مقتدرانہ اور سرگرم انداز میں ڈٹ ...
‏امام خمینی کی شخصیت، اصولوں اور انداز کی کشش نوجوانوں کو میدان میں لائی

‏امام خمینی کی شخصیت، اصولوں اور انداز کی کشش نوجوانوں کو میدان میں لائی

امام (خمینی رحمۃ اللہ ‏علیہ) نے اس عظیم ہنرمندی کا مظاہرہ کیا اور یہ عظیم کارنامہ انجام دیا کہ سماج کے افراد کو اور خاص طور پر نوجوانوں ‏کو میدان میں اتارا اور انھیں میدان میں باقی رکھا۔ امام (خمینی رحمۃ اللہ علیہ) کو یہ توانائی کہاں سے حاصل ہوئی۔ یہ وہ نکتہ ‏ہے جس پر میں خاص طور پر توجہ مبذول کرانا...