ہفتہ مقدس دفاع کی مناسبت سے خطاب

ہفتہ مقدس دفاع کی مناسبت سے خطاب

ہفتۂ مقدس دفاع کی مناسبت سے مقدس دفاع کے سینیئر سپاہیوں اور مزاحمتی محاذ کے تحت سرگرم افراد نے 25 ستمبر 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریہ کی استعمار مخالف پالیسیوں اور رجحان پر گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
یوم ولادت رسول اکرم اور امام جعفر صادق علیہما السلام کی مناسبت سے خطاب

یوم ولادت رسول اکرم اور امام جعفر صادق علیہما السلام کی مناسبت سے خطاب

یوم ولادت باسعادت حضرت رسول اکرم اور حضرت امام جعفر صادق صلوات اللہ علیہما کے موقع پر ملک کے اعلی حکام ، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت کانفرنس کے مندوبین سے 21 ستمبر 2024 کو اپنے خطاب میں رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے عالم اسلام میں وحدت کی ضرورت اور انتشار کے نقصانات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1)
پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور متعلقہ عہدیداروں سے خطاب

پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور متعلقہ عہدیداروں سے خطاب

پیرس اولمپکس اور پیرا لمپکس 2024 میں شرکت کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں  سے 17 ستمبر 2024 کو اپنی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کھیلوں سے متعلق اہم گفتگو کی اور اس شعبے میں بڑی طاقتوں کی دوہری پالیسیوں کو ہدف تنقید قرار دیا۔(1)
ہفتۂ وحدت کے آغاز کی مناسبت سے ملک کے بعض علمائے اہلسنت اور شخصیات سے ملاقات میں خطاب

ہفتۂ وحدت کے آغاز کی مناسبت سے ملک کے بعض علمائے اہلسنت اور شخصیات سے ملاقات میں خطاب

ملک بھر کے مختلف علاقوں کے بزرگ اور جید علمائے اہلسنت سے پیر 16 ستمبر 2024 کو ہوئي ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے امت مسلمہ کی تشکیل، اتحاد کی ضرورت و اہمیت، صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت سمیت کئي اہم مسائل پر گفتگو کی۔ انھوں نے غزہ کے عوام کی مدد اور حمایت کو ایک قطعی فریضہ بتایا جسے انجام نہ دینے پر خداوند عالم کی بارگاہ میں جوابدہ ہونا پڑے گا۔ رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے: (1)
صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب

صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 14 اگست 2024 کو کہگیلویہ و بویر احمد صوبے کے شہیدوں پر کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں اس علاقے، وہاں کے عوام اور شہیدوں کے موضوع پر تقریر کی۔ رہبر انقلاب کی تقریر حسب ذیل ہے:
ہفتہ حکومت کی مناسبت سے چودہویں حکومت سے پہلی ملاقات میں خطاب

ہفتہ حکومت کی مناسبت سے چودہویں حکومت سے پہلی ملاقات میں خطاب

سابق صدر شہید رجائی اور سابق وزیر اعظم شہید با ہنر کی شہادت کی برسی اور ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 27 اگست 2024 کی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کلیدی مسائل اور ترجیحات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدر کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی تقریب میں خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدر کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی تقریب میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 28 جولائی 2024 کو چودہویں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی تقریب سے خطاب کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
صوبۂ تہران کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب

صوبۂ تہران کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 15 مئی 2024 کو صوبہ تہران کے شہدا پر  کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں شہر تہران اور صوبہ تہران کی قربانیوں کا تذکرہ کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
بارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے خطاب

بارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 21 جولائی 2024 کو بارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے خطاب میں قانون سازی، پارلیمنٹ کی ذمہ داریوں، مجریہ کے ساتھ تعمیری تعاون اور عالمی مسائل میں سنجیدہ کردار ادا کرنے جیسے نکات پر گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
تیرہویں کابینہ کے اراکین سے الوداعی ملاقات میں خطاب

تیرہویں کابینہ کے اراکین سے الوداعی ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے 7 جولائی 2024 کو تیرہویں کابینہ کے ارکان سے الوداعی ملاقات میں صدر رئیسی مرحوم کی پالیسیوں، شخصیت اور طرز عمل کی خصوصیات بیان کیں۔ (1)