23 رمضان المبارک 1445 ہجری قمری کو ملک کے حکام سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

23 رمضان المبارک 1445 ہجری قمری کو ملک کے حکام سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 23 رمضان المبارک مطابق 3 اپریل 2024 کو ملک کے عہدیداران سے خطاب کیا۔ آپ نے رمضان المبارک سے تعلق سے روحانی نکات بیان کئے اور ملکی و علاقائی مسائل کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
 حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام  کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے شعرائے کرام سے خطاب

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے شعرائے کرام سے خطاب

حسینیہ امام خمینی تہران میں 25 مارچ 2024 کو شب ولایت حضرت امام حسن علیہ السلام شعرا و ادبا نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایران اور دیگر ممالک کے شعرا نے اپنے کلام پیش کئے اور آخر میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاضرین سے خطاب کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز پر سماج کے مختلف طبقوں کے اجتماع سے خطاب

عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز پر سماج کے مختلف طبقوں کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 1 فروردین 1403 مطابق 20 مارچ 2024 کو عید نوروز کے موقع پر اپنے خطاب میں ملک کی اقتصادی و معاشی صورت حال پر گفتگو کی۔ آپ نے جنگ غزہ کے تعلق سے کچھ اہم نکات بیان کیے۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
آغاز ماہ مبارک رمضان پر محفل'انس با قرآن' سے خطاب

آغاز ماہ مبارک رمضان پر محفل'انس با قرآن' سے خطاب

ماہ مبارک رمضان 1445 ہجری قمری کے پہلے دن 12 مارچ 2024 کو 'قرآن سے انس' محفل حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے نامور قاریوں نے شرکت کی۔ چند قاریوں نے تلاوت کلام پاک کی اور اس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے حاضرین سے خطاب کیا۔(1)
ماہرین اسمبلی کے ارکان سے خطاب

ماہرین اسمبلی کے ارکان سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے اور ان کی کارکردگی کی نگرانی کرنے والی ماہرین اسمبلی کے ارکان سے 7 مارچ 2024 کو اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریت اور مغرب کی لبرل ڈیموکریسی کے بنیادی فرق پر روشنی ڈالی۔ آپ نے انتخابات سمیت کچھ دیگر موضوعات کا بھی جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
یوم شجرکاری پر زیتون کے ایک پودے سمیت تین پودے لگانے کے بعد گفتگو

یوم شجرکاری پر زیتون کے ایک پودے سمیت تین پودے لگانے کے بعد گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم شجر کاری 15 اسفند مطابق 5 مارچ اور ہفتہ قدرتی وسائل کی مناسبت سے 5 مارچ کو تین پودے لگائے اور اس موقع پر مختصر بیان دیا۔ آپ نے قدرت و فطرت اور شجرکاری کی اہمیت کے بارے میں بات کی اور ساتھ ہی 1 مارچ 2024 کو ہونے والے پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔ رہبر انقلاب نے ملت فلسطین کی مظلومیت و ثابت قدمی کا ذکر کیا۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے والوں اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے والوں اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 28 فروری 2024 کو حق رائے دہی استعمال کرنے کے قانونی سن کو پہنچنے والے نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کی اہمیت اور موزوں ترین امیدوار کی خصوصیات بیان کی۔ آپ نے اس خطاب میں جنگ غزہ کے تعلق سے چند اہم نکات پیش کئے۔ خطاب حسب ذیل ہے:
2024 کے پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد آئي آر آئي بی کے خبر نگار سے گفتگو

2024 کے پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد آئي آر آئي بی کے خبر نگار سے گفتگو

نامہ نگار(1): میری گزارش ہے کہ (انتخابات میں شرکت کے بارے میں) تذبذب میں مبتلا یا ان لوگوں سے جو ووٹ نہیں ڈالنا چاہتے، اپنی بات بیان کیجیے۔ شکریہ۔
قرآن مجید کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء سے ملاقات میں خطاب

قرآن مجید کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 فروری 2024 کو ایران میں چالیسویں بین الاقوامی قرآن مقابلے کے شرکاء سے خطاب میں قرآن کو کتاب ہدایت و انتباہ قرار دیا۔ آپ نے قرآنی تعلیمات کے موضوع پر بات کرتے ہوئے غزہ اور فلسطین کے سلسلے میں ان تعلیمات پر عمل آوری کی موجودہ صورت حال کے بارے میں بڑے کلیدی سوال کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
اہل تبریز کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر خطاب

اہل تبریز کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر مشرقی آذربائیجان صوبے سے آنے والے ہزاروں لوگوں سے حسینیہ امام خمینی میں خطاب کیا۔ 18 فروری 2024 کو اپنے اس خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے تاریخی قیام کے بارے میں بات کی۔ آپ نے اسلامی انقلاب کے ثمرات کو بیان کیا اور 1 مارچ 2024 کو پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: