نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے ملک کے تینوں شعبوں (مجریہ، مقننہ اور عدلیہ) کے اعلی عہدیداروں سے خطاب

نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے ملک کے تینوں شعبوں (مجریہ، مقننہ اور عدلیہ) کے اعلی عہدیداروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 15 اپریل 2025 کو عدلیہ مقننہ اور مجریہ کے اعلی عہدیداروں سے سال نو کی مناسبت سے اپنی ملاقات میں ملکی مسائل، ایٹمی مذاکرات اور فلسطین کے حالات کے سلسلے میں گفتگو کی۔  (1) خطاب حسب ذیل ہے:
عید الفطر کے دن اسلامی نظام کے عہدیداران اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

عید الفطر کے دن اسلامی نظام کے عہدیداران اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 31 مارچ 2025 کو عید الفطر کے دن اسلامی نظام کے عہدیداران اور اسلامی ملکوں کے سفیروں نیز مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد سے خطاب میں امت مسئلہ کے مسائل اور ترجیحات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
خطبۂ نماز عید الفطر

خطبۂ نماز عید الفطر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 31 مارچ 2025 کو تہران کے دینی ثقافتی کامپلیکس مصلائے امام خمینی میں نماز الفطر کی امامت کی۔ پرشکوہ نماز عید الفطر میں لاکھوں کی تعداد میں نمازی شریک ہوئے۔ نماز کے بعد رہبر انقلاب نے خطبہ دیا۔ (1)
نئے ہجری شمسی سال 1404 کے آغاز پر خطاب

نئے ہجری شمسی سال 1404 کے آغاز پر خطاب

1404 ہجری شمسی سال کے پہلے دن 21 مارچ 2025 کو عوام کے مختلف طبقات کے اجتماع سے خطاب  میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے سال نو کے آغاز، ماہ رمضان المبارک کی روحانیت اور نئے سال کے نعرے کے سلسلے میں بات کی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی دھمکیوں کا دنداں شکن جواب دیا۔(1) خطاب حسب ذیل ہے:
امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت پر شعرا و ادبا سے خطاب

امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت پر شعرا و ادبا سے خطاب

 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 14 رمضان المبارک مطابق 15 مارچ 2025 کو امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے فارسی ادیبوں اور شاعروں سے ملاقات میں تقریر کرتے ہوئے شعر و ادب کے شعبے سے متعلق کلیدی نکات کا جائزہ لیا۔ رہبر انقلاب نے شاعری کا معیار مزید اوپر لے جانے کی تاکید کی اور کہا کہ موجودہ دور میں یہ صلاحیت ہے کہ سعدی و حافظ و نظامی جیسے شعرا پیدا ہو سکتے ہیں۔ (1)
ماہ مبارک رمضان میں طلباء و طالبات سے خطاب

ماہ مبارک رمضان میں طلباء و طالبات سے خطاب

گیارہ رمضان 1446 مطابق 12 مارچ 2025 کو ملک کے یونیورسٹی طلبا و طالبات کی ایک بڑی تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقت کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں طلباء کو اپنی امید کا مرکز قرار دیا اور ان کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ رہبر انقلاب نے اہم قومی و بین الاقوامی مسائل کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
ملک کے عہدیداروں سے خطاب

ملک کے عہدیداروں سے خطاب

سات رمضان المبارک 1446 ہجری مطابق 8 مارچ 2025 کو ملک کے حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ماہ مبارک رمضان کی فضیلتوں کے بارے میں بصیرت افروز گفتگو کی اور ملکی و عالمی مسائل کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
یکم رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن سے خطاب

یکم رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یکم رمضان المبارک 1446 ہجری (مطابق 2 مارچ 2025) کو محفل انس با قرآن سے خطاب کرتے ہوئے تلاوت کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اسے پیغمبرانہ عمل سے تعبیر کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
تفسیر 'تسنیم' پر بین الاقوامی سیمینار کے منتظمین سے خطاب

تفسیر 'تسنیم' پر بین الاقوامی سیمینار کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 22 فروری 2025 کو جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور فلسفی آیت اللہ جوادی آملی کی تفسیر تسنیم پر بین اقوامی سیمینار کے منتظمین سے خطاب کیا۔ (1)  
تبریز کے عوام کے قیام کی برسی کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب

تبریز کے عوام کے قیام کی برسی کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب

تبریز کے عوام کے 29 بہمن 1356 ہجری شمسی مطابق 18 فروری 1978 کے قیام کی برسی پر صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام نے ہزاروں کی تعداد میں تہران کے حسینیہ امام خمینی میں 17 فروری 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس قیام کے پس منظر میں گفتگو کی اور ساتھ ہی حالات حاضرہ کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے: