مدرسہ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ سے خطاب

مدرسہ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے 3 جولائی 2024 کو مدرسہ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ سے خطاب میں اس تعلیمی ادارے کی خدمات اور صدارتی انتخابات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1)
پاسبان حرم شہیدوں پر بین الاقوامی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات میں تقریر

پاسبان حرم شہیدوں پر بین الاقوامی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات میں تقریر

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 جون 2024 کو شہدائے پاسبان حرم پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب کیا۔ اس خطاب میں آپ نے علاقے کے حالات، امریکہ و اسرائیل کی تباہ کن سازشوں منجملہ داعش اور دوسری طرف اسلامی انقلاب کی کشش اور عالمی صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔ یہ خطاب 29 جون 2024 کو کانفرنس حال میں نشر کیا گيا۔ خطاب حسب ذیل ہے:
سائنسی اولمپیاڈز میں میڈل جیتنے والے بعض طلبہ سے ملاقات میں خطاب

سائنسی اولمپیاڈز میں میڈل جیتنے والے بعض طلبہ سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سائنس اومپیاڈوں میں میڈل جیتنے والے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں سے 15 جون 2024 کو اپنی ملاقات میں نوجوانوں کی توانائیوں اور ملک میں بڑی تبدیلیاں لانے میں ان کے کردار اور فرائض کے بارے میں گفتگو کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛
صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رہبر انقلاب نے ووٹ کاسٹ کیا

صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رہبر انقلاب نے ووٹ کاسٹ کیا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 5 جولائي 2024 کو صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رائے دہی کا قانونی وقت شروع ہوتے ہی حسینیۂ امام خمینی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ انھوں نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اپنے مختصر خطاب میں آج کے دن کو عوامی موجودگي اور عوامی مشارکت کا دن بتایا۔ رہبر انقلاب کے خطاب کا متن حسب ذیل ہے
صدارتی الیکشن کے قریب، عید غدیر پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

صدارتی الیکشن کے قریب، عید غدیر پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے عید غدیر کے موقع پر پانچ صوبوں کے عظیم الشان اجتماع سے حسینیہ امام خمینی میں خطاب کیا۔ 25 جون 2024  کے اس خطاب میں رہبر انقلاب نے واقعہ غدیر اور امیر المومنین علیہ السلام کے فضائل کے بارے میں بصیرت افروز گفتگو کی اور انتخابات کے سلسلے میں سفارشات کیں۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
چودہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد گفتگو

چودہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد گفتگو

بسم اللہ الرحمن الرحیم، اسلامی انقلاب کے معظم، معزز اور دانا رہبر کی خدمت میں سلام و ادب اور تعظیم پیش کرتا ہوں۔ جناب عالی کی صبح ان شاء اللہ بخیر و عافیت اور صحت و سلامتی کے ساتھ ہو۔ ہم شہیدان خدمت بالخصوص شہید صدر عزیز رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن کے انتقال کی وجہ سے چودھواں صدارتی الیکشن منعقد ہو رہا ہے۔
یوم عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداران سے خطاب

یوم عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداران سے خطاب

عدلیہ کے سابق سربراہ شہید ڈاکٹر بہشتی اور ان کے رفقائے کار کے یوم شہادت اور یوم عدلیہ کے قریب آنے پر عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای اور اعلی عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 22 جون 2024 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے عدلیہ کی ذمہ داریوں اور متعلقہ مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔  (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی پینتیسویں برسی کے اجتماع سے خطاب

حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی پینتیسویں برسی کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 3 جون 2024 کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 35ویں برسی پر امام خمنیی کے مزار پر عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بانی انقلاب اسلامی کے مکتب فکر اور ان کے دروس کا جائزہ لیا۔  (1)
شہید سید ابراہیم رئيسی کے گھر رہبر انقلاب اسلامی کی آمد اور شہید کے اہل خانہ سے گفتگو

شہید سید ابراہیم رئيسی کے گھر رہبر انقلاب اسلامی کی آمد اور شہید کے اہل خانہ سے گفتگو

خداوند عالم ان شاء اللہ جناب رئيسی کے درجات بلند کرے۔ میں جتنا بھی سوچتا ہوں، خود میرے لیے بھی، ملک کے لیے بھی اور خاص طور پر ان کی فیملی کے لیے بھی اس کی تلافی نا ممکن نظر آتی۔ یعنی بہت بڑا نقصان ہے جس کی تلافی نہیں ہو سکتی، واقعی بہت سخت ہے، بہت بڑا صدمہ ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ان شاء اللہ خداوند عالم ان کے درجات بلند کرے اور آپ لوگوں کو بھی صبر دے۔ مصیبت جتنی سخت اور بڑی ہوتی ہے، خدا کا اجر بھی اسی نسبت زیادہ بڑا اور زیادہ شیریں ہے، ان شاء اللہ۔
نوجوانوں کو کتب بینی کی بہت ضرورت ہے رہبر انقلاب اسلامی :

نوجوانوں کو کتب بینی کی بہت ضرورت ہے

تہران کتب میلے کے معائنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے  ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے نمائندے کا انٹرویو