علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

آیت اللہ خامنہ ای نے 10 مارچ 1986 کو تہران یونیورسٹی میں علامہ اقبال پر منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا جس میں آپ نے علامہ اقبال کے فلسلفے، طرز فکر، اہداف طرز سخن جیسے گوناگوں پہلوؤں پر بڑی معرکۃ الآرا گفتگو کی۔ (1)
پانچویں امام رضا علیہ السلام بین الاقوامی کانفرنس کے اکیڈمک بورڈ کے ارکان سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب

پانچویں امام رضا علیہ السلام بین الاقوامی کانفرنس کے اکیڈمک بورڈ کے ارکان سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب

 رہبر انقلاب اسلامی نے 8 مئي 2024 کو پانچویں بین الاقوامی امام رضا (ع) کانفرنس کے اکیڈمک بورڈ کے اراکین سے ملاقات کی۔
 پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات میں شرکت

پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات میں شرکت

پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو   
عازمین حج کی روانگی کے ایام کے قریب آنے کی مناسبت سے  ادارہ حج کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب

عازمین حج کی روانگی کے ایام کے قریب آنے کی مناسبت سے ادارہ حج کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 6 مئی 2024 کو ادارہ حج و زیارات کے عہدیداران و کارکنان اور حج کے لئے جانے والوں سے خطاب میں فریضہ حج اور مناسک حج کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ رہبر انقلاب نے غزہ کے تعلق سے عالم اسلام کی ذمہ داریوں کا بھی ذکر کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
یوم معلم کی مناسبت سے  معلمین سے خطاب

یوم معلم کی مناسبت سے معلمین سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے یکم مئی 2024 کو ملک کے اساتذہ کے اجتماع سے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خطاب کیا۔  (1) آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب:
 ہفتہ محنت کشاں کی مناسبت سے ملک کے محنت کشوں سے خطاب

ہفتہ محنت کشاں کی مناسبت سے ملک کے محنت کشوں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتہ محنت و محنت کشاں کی مناسبت سے ملک کے محنت کش طبقے کے ہزاروں افراد سے ملاقات کی۔ 24 اپریل 2024 کو تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب نے لیبر طبقے کی اہمیت اور مسائل پر گفتگو کی۔ اس کے ساتھ ہی آپ نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے کچھ نکات بیان کیے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہیدوں پر دوسری قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے  خطاب

صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہیدوں پر دوسری قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب

صوبہ خوزستان کے 24 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کل ایران کانفرنس کے منتظمین نے 24 فروری 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے آٹھ سالہ دفاع مقدس کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے صوبہ خوزستان کے اہم کارناموں کا ذکر کیا اور انہیں یاد رکھنے کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ آپ نے غزہ کی جنگ کے تناظر میں مغربی تمدن کی سفاکیت اور اسلامی ایمان کی قوت کے بارے میں بات کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے
عید الفطر پر ملک کے حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

عید الفطر پر ملک کے حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 10 اپریل 2024 کو عید الفطر کے دن ملک کے اعلی عہدیداروں، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات سے ملاقات میں تقریر کرتے ہوئے رمضان المبارک کی اہمیت پر گفتگو کی اور ساتھ ہی غزہ میں جاری جنگ کے تعلق سے ذمہ داریوں کی نشاندہی کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
'مصلائے' امام خمینی ميں نماز عیدالفطر کے خطبے

'مصلائے' امام خمینی ميں نماز عیدالفطر کے خطبے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 10 اپریل 2024 کو تہران کے مصلائے امام خمینی میں عید الفطر کی نماز پڑھائی۔ نماز عید کے خطبوں میں آپ نے کچھ روحانی و سیاسی نکات پر گفتگو کی۔ (1) نماز عید الفطر کے خطبے۔
27 رمضان المبارک  کو  یونیورسٹی طلبا  سے  رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

27 رمضان المبارک کو یونیورسٹی طلبا سے رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 اپریل 2024 کو ہزاروں طلبہ کے اجتماع سے خطاب میں طلبہ، تعلیم، تربیت اور یونیورسٹی کے مسائل پر گفتگو کی۔ آپ نے طلبہ کو یونیورسٹی کے مسائل اور ملکی امور پر تجزیاتی نظر رکھنے کی ترغیب دلائی ساتھ ہی کچھ نصیحتیں فرمائیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛