ملک کی دفاعی صنعت کے عہدیداران، ماہرین اور سائنسدانوں سے رہبرانقلاب کا خطاب

ملک کی دفاعی صنعت کے عہدیداران، ماہرین اور سائنسدانوں سے رہبرانقلاب کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 فروری 2025 کو ملک کی دفاعی صنعت کے ماہرین اور سائنسدانوں کی ایجادات کی نمائش کا معائنہ کرنے کے بعد اپنے خطاب میں اس صنعت کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور عہدیداران کو کچھ ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 19 بہمن مطابق 8 فروری 1979 کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے فضائیہ کے جوانوں کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کی مناسب سے جمعہ 7 فروری 2025 کو فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
 اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے اختتام پر شرکا سے خطاب

اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے اختتام پر شرکا سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2 فروری 2025 کو قرآن کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرنے والے حافظوں، قاریوں اور اساتذہ سے خطاب میں قرآنی آیات کی روشنی میں بڑے بصیرت افروز نکات بیان کئے۔  (1) خطاب حسب ذیل ہے۔ 
یوم بعثت پیغمبر کے موقع پر خطاب

یوم بعثت پیغمبر کے موقع پر خطاب

یوم بعثت پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) پر 28 جنوری 2025 کو ملک کے حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقات سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں بعثت پیغمبر کو تاریخ انسانیت کے عظیم ترین واقعات میں سے ایک واقعہ قرار دیا اور حالات حاضرہ کے تعلق سے کچھ نکات بیان کئے۔ خطاب حسب ذیل ہے:
شہدائے کاشان پر کانفرنس کے منتظمین سے خطاب

شہدائے کاشان پر کانفرنس کے منتظمین سے خطاب

شہدائے کاشان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے 27 جنوری 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کاشان کی اہم خصوصیات بیان کیں اور کچھ ہدایات دیں۔(1) خطاب حسب ذیل ہے: 
نجی شعبے کے اقتصادی اور پیداواری میدانوں میں سرگرم افراد سے ملاقات میں خطاب

نجی شعبے کے اقتصادی اور پیداواری میدانوں میں سرگرم افراد سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے 22 جنوری 2025 کو پرائیویٹ سیکٹر میں سرگرم صنعت کاروں اور اہم افراد سے ملاقات میں نجی شعبے کی کلیدی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ ساتھ ہی غزہ کی جنگ اور اسلامی جمہوریہ ایران سے متعلق کچھ نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
اہل قم کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر خطاب

اہل قم کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر خطاب

قم کے عوام نے 9 جنوری 1978 کو تاریخی قیام کیا جس کا ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔ اسی مناسبت سے 8 جنوری 2025 کو اہل قم نے ہزاروں کی تعداد میں حسینیہ امام خمینی تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور آیت اللہ خامنہ ای نے حاضرین سے خطاب کیا۔
 شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی پر خطاب

 شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر 1 جنوری 2025 کو عظیم کمانڈروں شہید  قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے اہل خانہ اور گزشتہ سال صوبہ کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب کیا۔  (1)
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر خطاب

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر ذاکرین، خطباء، مداحوں اور شاعران اہلبیت سے ملاقات کی۔ 22 دسمبر 2024 کو ہونے والی اس ملاقات میں تقریر کرتے ہوئے رہبر انقلاب نے بنت رسول کی عظمتوں کا تذکرہ کیا اور علاقائی اور عالمی حالات پر بھی روشنی ڈالی۔ (1) رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے:
صدیقہ طاہرہ کے یوم ولادت اور یوم نسواں کی مناسبت سے خطاب

صدیقہ طاہرہ کے یوم ولادت اور یوم نسواں کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 دسمبر 2024 کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور یوم نسواں سے قبل پورے ملک کے مختلف شعبوں سے وابستہ خواتین سے ملاقات میں اہم خطاب کیا۔(1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے: