رہبر معظم کا یہ کہنا کہ مسلم امہ ایک پیکر واحدکی طرح ہے  توبے شک ایسا ہی ہے

امت مسلمہ پیکر واحد، وحدت اسلامی کے راستے کی رکاوٹیں، مزاحمتی محاذ بیک وقت سامراج مخالف طاقت اور اتحاد بین المسلمین کا مظہر، ہفتہ وحدت منانے کا نظریہ جیسے نکات پر اہم گفتگو

پروفیسر مجید شہریاری دینی بصیرت سے مالامال ایٹمی سائنسداں

گمنام لیکن مشہور

اسٹکس نیٹ! ایک  خطرناک  اور مہلک کمپیوٹر  وائرس ہے جو سن ۲۰۱۰ کے موسم گرما میں میڈیا کی سرخیوں میں آیا۔ ایسا وائرس جس کا بنیادی مقصد ہی صنعتی  نظام میں  تخریب کاری اور جاسوسی کرنا تھا ،وہ سسٹم  اور نظام  جو ایرانی جوہری  مراکز میں  نصب ہو چکے تھے، اور ان مراکز کا کنٹرول اُن کے ہاتھوں میں تھا،  عین اسی زمانہ میں کہ جب ہر کوئی  اسٹکس نیٹ‏ کی تخریب کاریوں کی خبریں لمحہ بہ لمحہ  سن رہا تھا۔


شہید قاسم سلیمانی کی مذاکراتی صلاحیت جو جنرل حجازی نے بیان کی

جنرل حجازی کی دسمبر 2020 کی ایک گفتگو سے اقتباس

سردار قاسم سلیمانی کی شخصیت کا ایک خاص پہلو جو عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے وہ ان کی مذاکراتی صلاحیت تھی۔ رہبر انقلاب اسلامی بھی فرما چکے ہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی گفتگو موثر اور قائل کر دینے والی ہوتی تھی۔

اسلامی بیداری اور انقلابی عوام کے لئے ہدایات

اسلامی بیداری کی لہر مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے متعدد ملکوں میں پھیل گئی۔ رہبر انقلاب اسلامی کے زاویہ نگاہ سے اس کے خاص علل و اسباب ہیں۔

سوال: کیا افراد خانوادہ کو نماز صبح کے لئے جگانا جائز ہے؟ ‏

جواب: اگر بیدار نہ کرنا اس بات کا سبب بنے کہ افراد خانوادہ نماز کے سلسلے میں تساہلی برتنے لگیں اور اسے ہلکا سمجھنے ‏لگیں تو انھیں جگانا چاہئے۔