Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

ہمارے امداد رساں انسانی صفات اور انسان دوستی کے مظہر ہیں۔

رہبر انقلاب اسلامی نے دو روز قبل پیر 12 مئی 2025 کو امداد رساں شہیدوں پر قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر ان کا خطاب آج 14 مئی کی شام کو سیمینار کے مقام پر نشر کیا گيا۔
2025/05/14

امدادی اداروں کے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 مئی 2025 کو امدادی اداروں سے تعلق رکھنے والے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے ملاقات میں امدادی اداروں کی اہمیت اور خدمات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2025/05/14

امداد رساں شہیدوں کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے رہبر انقلاب کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 12 مئی 2025 کو امداد رساں شہیدوں کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر ان کا خطاب آج 14 مئی کو کانفرنس کے مقام پر نشر کیا گيا۔
2025/05/14

شہادت کے بعد شہید کی زندگی کا راز

حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ بابائی نے، جو باقر العلوم یونیورسٹی میں اسلامی تمدن و اقوام کی تاریخ کے شعبے میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں، Khamenei.ir  کو دیے گئے انٹرویو میں شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کے موقع پر رہبر انقلاب کے پیغام میں ان شہداء کے لیے استعمال ہونے والے "عزت کے اوج پر فائز" اور ان کی روح اور راہ کی "ہر دن مزید سربلندی" جیسے فقروں کی وضاحت کی۔
2025/03/02

شہادت، عظیم خدمات کا اجر

یقینی طور پر شہید رازینی نے بھی اور شہید مقیسہ نے بھی اپنی زندگي میں بڑے بڑے کام کیے تھے جو اس بات کا باعث بنے کہ خداوند متعال انھیں شہادت کا رتبہ اور یہ قابل توجہ عظمت عطا کرے۔
2025/01/20

تین شہیدوں کی سوانح حیات پر رہبر انقلاب کی تقریظ

20 نومبر کو "قومی ہیرو" کے دن اور مزاحمتی محاذ کی فتح اور داعش کے تسلط کے خاتمے کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی انقلاب کلچرل ریسرچ سینٹر نے ایک تقریب میں مزاحمتی محاذ کے تین شہیدوں کی سوانح حیات پر مشتمل کتابوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظ کی رونمائي کی۔ رہبر انقلاب کی تقریظوں کا متن حسب ذیل ہے:
2024/11/20

شرمندہ ہوں کہ میں خود اپنے شوہر کے ساتھ شہید نہیں ہو سکی

اے مسلمانوں کے ولئ امر! میں آئی ہوں تاکہ یہ کہہ سکوں کہ میں شرمندہ ہوں، خجل ہوں کہ میرے حمزہ تو اسلام، اسلامی نظام اور رہبر کی حفاظت کی راہ میں گزر گئے لیکن مجھے اور میرے بچوں کو ان کی ہمراہی کا موقع نہ مل سکا۔
2024/11/04

ان کی شہادت کتنی نمایاں اور اہم شہادت ہے

اس بات پر بھی توجہ دیجیے کہ ان کی شہادت کتنی نمایاں اور اہم شہادت ہے اس وجہ سے کہ وہ سب سے خبیث دشمن کے مقابلے میں ملک کے دفاع کے لیے ڈٹ گئے، ان باتوں پر توجہ رکھیے۔
2024/11/03

ائير ڈیفنس کے حالیہ شہیدوں کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

فوج کے ائیر ڈیفنس کے ان شہیدوں کے اہل خانہ نے جو 26 اکتوبر کو صیہونی حکومت کے شیطانی حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے تھے، اتوار کی دوپہر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2024/11/03

صوبۂ فارس کے 15 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 23 اکتوبر 2024 کو صوبہ فارس کے شہیدوں پر قومی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں صوبہ فارس کی تاریخ، عظیم ہستیوں اور درخشاں ماضی کے بارے میں گفتگو کی تھی۔ یہ تقریر کانفرنس کے انعقاد کے دن 29 اکتوبر کو کانفرنس میں نشر کی گئي۔ (1) رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے:
2024/10/29

سیکورٹی کے شعبے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 27 اکتوبر 2024 کو سیکورٹی کے شعبے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں سیکورٹی کی اہمیت اور سیکورٹی کی الگ الگ اقسام پر گفتگو کی۔ رہبر انقلاب کا خطاب:
2024/10/27

شہیدہ کرباسی اور شہید عواضہ کے بچوں سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے23 اکتوبر کو شہیدہ معصومہ کرباسی اور شہید رضا عواضہ کے بچوں سے ملاقات کی۔ صیہونی حکومت نے ایک ڈرون حملہ کر کے ان دونوں کو لبنان کے جونیہ علاقے میں شہید کر دیا تھا۔ شہیدہ معصومہ کرباسی مزاحمت کی راہ میں شہید ہونے والی پہلی ایرانی خاتون ہیں۔
2024/10/23

صیہونی حکومت تو ہار گئي لیکن اس سے بھی بڑی شکست مغربی تمدن اور مغربی حکام کی ہوئي ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح صوبۂ فارس کے 15 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات میں خطے کے واقعات اور مزاحمتی محاذ کی استقامت و مجاہدت کو علاقے کے مستقبل اور تاریخ میں بڑی تبدیلی بتایا اور 50 ہزار سے زیادہ بے قصور انسانوں کے قتل عام کے باوجود مزاحمت کو ختم کرنے میں صیہونی حکومت کی شکست پر زور دیتے ہوئے مغربی تہذیب و تمدن اور مغربی حکام کی رسوائي کو زیادہ بڑی شکست قرار دیا اور کہا کہ شیطانی محاذ کے مقابلے میں مزاحمتی محاذ کی صف آرائي میں، فتح مزاحمتی محاذ کی ہے۔
2024/10/23

کتاب "خزاں آ گئی" پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظ

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید احمد یوسفی کی اہلیہ محترمہ فخر السادات موسوی کی یادوں کے مجموعے پر مبنی کتاب "خزاں آ گئی" پر، جسے گلستان جعفریان نے تحریر کیا ہے، تقریظ لکھی ہے۔ تقریظ حسب ذیل ہے:
2024/10/20

کرمانشاہ کے شہیدوں کی قومی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے شہیدوں کی قومی کانفرنس کے منتظمین نے 6 اکتوبر 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں انقلاب کے بعد جنگ اور آشوب کے دور میں کرمانشاہ کے عوام کی اہم خدمات اور قربانیوں کو یاد کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2024/10/06

جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے

جو واقعہ ہوا ہے وہ چھوٹا واقعہ نہیں ہے، جناب سید حسن نصر اللہ کو کھونا چھوٹا واقعہ نہیں ہے اور اس نے ہمیں واقعی بہت سوگوار کیا ہے۔
2024/10/02

تہران کی نماز جمعہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی جائے گي

اس ہفتے کی تہران کی نماز جمعہ مصلائے امام خمینی میں مزاحمتی محاذ کے علمبردار شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے پروگرام کے ساتھ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی جائے گي۔
2024/10/02

صیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کے حملے شدیدتر ہوں گے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
2024/09/28

شہیدوں کی یاد ایران کی پیشرفت اور راہ سے نہ بھٹکنے کی ضمانت ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات 26 ستمبر 2024 کو ہفتۂ مقدس دفاع اور مقدس دفاع کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن "روز مہمانی لالہ ھا" کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
2024/09/26

صوبہ مازندران کے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے خطاب

صوبہ مازندران کے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 8 ستمبر 2024 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے صوبہ مازندران کی قربانیوں اور خدمات پر روشنی ڈالی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2024/09/18

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے اسٹوڈنٹس، اساتذہ اور اسٹاف کے اعداد و شمار

فلسطین کے اسکول و کالج کے طلباء، ٹیچروں، اسکول اسٹاف اور یونیورسٹی کے اساتذہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں فلسطین کی تعلیم و اعلیٰ تعلیم کی وزارت کی رپورٹ:
2024/09/15

صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 14 اگست 2024 کو کہگیلویہ و بویر احمد صوبے کے شہیدوں پر کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں اس علاقے، وہاں کے عوام اور شہیدوں کے موضوع پر تقریر کی۔ رہبر انقلاب کی تقریر حسب ذیل ہے:
2024/08/14

جو اس نفسیاتی جنگ میں پورے وجود سے ڈٹا رہا

وہ جو پورے وجود سے اس نفسیاتی جنگ کے سامنے ڈٹ گيا، وہ کون ہے؟ وہ وہی جوان ہیں جن کے لیے آپ خراج عقیدت کی کانفرنس منعقد کر رہے ہیں۔
2024/08/14

رہبر انقلاب سے کہگیلویہ و بویر احمد صوبے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کے منتظمین کی ملاقات

بدھ کی دوپہر صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2024/08/14

شہید، دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے میں ڈٹ جانے والے افراد ہیں: رہبر انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی دوپہر صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی۔
2024/08/14

فلسطین اسٹریٹ کا مہمان

اپنی شہادت سے کچھ گھنٹے پہلے Khamenei.ir کی عربی ویب سائٹ سے جناب اسماعیل ہنیہ کے آخری انٹرویو پر مبنی ڈاکیومینٹری کی کچھ جھلکیاں۔ یہ ڈاکیومینٹری جلد ہی ریلیز کی جائے گي۔
2024/08/05

شہید اسماعیل ہنیہ کا آخری انٹرویو

حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی کے رہنما جناب زیادہ النخالہ نے ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ان دونوں شخصیات سے ویب سايٹ KHAMENEI.IR نے ایک انٹرویو کیا تھا، جس کے کچھ حصے پیش خدمت ہیں۔
2024/08/03

یقینی فتح کی طرف پیش قدمی

شہید ہنیہ کو راہ خدا میں شہید ہو کر خدا کے بندوں کو نجات دلانے سے خوف نہیں تھا لیکن اس تلخ اور سخت واقعے میں، جو اسلامی جمہوریہ کی حدود میں انجام پایا ہے، ان کے خون کے انتقام کو ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
2024/08/03

اپنے عزیز مہمان کو ایرانی قوم نے الوداع کہا

اپنے عزیز مہمان کو ایرانی قوم نے الوداع کہا
2024/08/02

تہران یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی نے شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائي

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح تہران یونیورسٹی پہنچ کر شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کے ساتھی شہید وسیم ابو شعبان کی نماز جنازہ پڑھائي۔
2024/08/01

رہبر انقلاب سے شہید اسماعیل ہنیہ کی پچھلی ملاقاتوں کی جھلکیاں

گزشتہ برسوں میں حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے جو ملاقاتیں کیں، ان کی جھلکیاں۔
2024/07/31

پاسبان حرم شہیدوں پر بین الاقوامی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات میں تقریر

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 جون 2024 کو شہدائے پاسبان حرم پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب کیا۔ اس خطاب میں آپ نے علاقے کے حالات، امریکہ و اسرائیل کی تباہ کن سازشوں منجملہ داعش اور دوسری طرف اسلامی انقلاب کی کشش اور عالمی صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔ یہ خطاب 29 جون 2024 کو کانفرنس حال میں نشر کیا گيا۔ خطاب حسب ذیل ہے:
2024/06/19

برداشت نہیں کریں گے

سنگ دل مجرم، عوام کا اپنے عظیم کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کا عشق و شوق برداشت نہ کر پائے۔ دشمن یاد رکھیں کہ سلیمانی کی روشن راہ کے سپاہی بھی ان کی پستی اور جرائم کو برداشت نہیں کریں گے۔ امام خامنہ ای  
2024/01/07

ہم سبھی شہیدوں کے اہل خانہ کے مرہون منت ہیں

ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ شہیدوں کے اہل خانہ کے ایثار کا نتیجہ ہے۔ ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ ان کی عظمت باطن کا نتیجہ ہے۔ ہم سب ان کے مرہون منت ہیں۔ امام خامنہ ای 06/08/2023
2023/08/08

صوبۂ قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب

صوبہ قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی اور اپنے پروگراموں کی تفصیلات سے رہبر انقلاب اسلامی کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے قم، شہید، شہادت، شہید کے ذکر اور اس کے پیغام جیسے موضوعات پر بصیرت  افروز گفتگو کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کی یہ تقریر آج 17 نومبر 2022 کو سیمینار میں دکھائی گئی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2022/11/17

قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب، شہید اور شہادت کے باب میں کلیدی نکات کا جائزہ

رہبر انقلاب اسلامی نے صوبۂ قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے ملاقات میں شہدا پر سیمیناروں کے انعقاد کی دو اہم خصوصیات کا ذکر کیا، شہدا کی یاد کو باقی رکھنا اور ان کے پیغام کو عام کرنا۔
2022/11/17

شہید کے خون کو زندہ رکھنے کا جہاد

شہید کے خون کو زندہ رکھنے کی زحمت و مشقت بسا اوقات خود شہادت پیش کرنے سے کم نہیں ہے۔ امام سجاد علیہ السلام کا ‏تیس سالہ جہاد اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی کئی سال پر محیط مجاہدت اس کی مثال ہے۔ اس خون کو زندہ ‏رکھنے کے لئے مشقتیں اٹھائیں۔ ‏ امام خامنہ ای ‏7 مئی 1997‏
2022/08/23

صوبۂ یزد کے چار ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قومی سیمینار کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان سے خطاب

صوبہ یزد کے چار ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سیمینار کا انعقاد کرنے والی منتظمہ کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ اہم ہدایات دیں۔ یہ ملاقات 15 مارچ 2021 کو ہوئی جبکہ 30 مارچ 2021 کو سیمینار میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب پیش کیا گيا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
2021/03/30

دیہات میں پیدا ہونے والا ایک بچہ ملت ایران اور مسلم امہ کا چیمپیئن

شہید سلیمانی ملت ایران کے بھی قومی ہیرو بنے اور مسلم امہ کے بھی چیمپیئن بنے۔ یہ بنیادی نکتہ ہے۔ ایرانیوں کو بھی اپنے اوپر ناز ہے کہ ان کے درمیان سے ایک مرد ایک دور افتادہ گاؤں سے اٹھتا ہے، محنت کرتا ہے، جدوجہد کرتا ہے، خود سازی کرتا ہے اور مسلم امہ کی درخشاں شخصیت اور چیمپیئن بن جاتا ہے۔
2020/12/23

شہیدوں کو  ‏خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے سیمینار کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مورخہ 30 ستمبر 2019 کو ایران کے صوبہ مرکزی کے 6 ہزار 200 شہیدوں کو  ‏خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے سیمینار کے منتظمین سے خطاب میں شہادت اور شہیدوں کے بلند درجات کے بارے میں گفتگو کی۔
2019/10/03
  • 1
  • 2
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.