زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
شہر تبریز کے عوام کے تاریخ ساز شجاعانہ و دانشمندانہ اقدام کا تجزیہ

شہر تبریز کے عوام کے تاریخ ساز شجاعانہ و دانشمندانہ اقدام کا تجزیہ

انتیس بہمن تیرہ سو چھپن ہجری شمسی مطابق اٹھارہ فروری انیس سو اٹھہتر عیسوی ایران کے اسلامی انقلاب کے تعلق سے یادگار تاریخ ہے۔ اس دن صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز کے عوام نے چالیس روز قبل انیس دی کو قم میں شاہی کارندوں کے حملے میں شہید ہونے والے مظاہرین کا چہلم منایا۔ یہ چہلم در حقیقت انقلاب کی ت...
صیہونی حکام کی وحشیانہ سرشت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، قائد انقلاب

صیہونی حکام کی وحشیانہ سرشت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، قائد انقلاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران مین فلسطین کی حمایت کے سلسلے میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ قرار دیا۔ آپ نے اس سلسلے میں اہم ترین نکات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ جب قفقاز، بالکان اور جنوب مغربی ایشیا کے ممالک اسی سال تک اپنی حقیقی شناخت سے محرومی اور سابق سویت یونین کا حصہ رہنے کے بعد اپنی شناخت دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں تو فلسطین کی حقیقی شناخت کی بازیابی کیوں نہیں ہو سکتی۔ قائد انقلاب اسلامی کا خطاب پیش نظر ہے:
فلسطینی عوام کی ہمہ جہت مدد مسلمانوں کے لئے واجب کفائی،قائد انقلاب

امام خمینی (رہ) کی انیسویں برسی پر عظیم الشان  اجتماع سے خطاب

امام خمینی (رہ) کی انیسویں برسی پر عظیم الشان اجتماع سے خطاب

چودہ خرداد سن 1387 مطابق تین جون 2008 کو ‎ امام خمینی (رہ) کی انیسویں برسی کے موقع پر امام خمینی کي آرام گاہ پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لاکھوں کی تعداد میں جمع امام خمینی کے شیدائیوں، غیر ملکی مہمانوں اور سیکڑوں صحافیوں سے ایک اہم ترین خطاب فرمایا،

"انتخابات میں شرکت عوام کا دینی فریضہ اور سیاسی ذمہ داری ہے "

بسم اللہ الرحمن الرحیم سب سے پہلے تو میں تمام بھائي بہنوں کو خوش آمدید کہتا ہوں جو قرب و جوار اور دور دراز سے تشریف لائے اور اس حسینیہ میں اس محفل کو رونق بخشی ہے۔ میں ماہ ربیع الاول کی مبارکباد پیش کرتا ہوں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت اور عالم انسانیت کے لئے اہم ترین تاریخی موڑ کا مہینہ ہے۔ اس مہینے کے پہلے دن، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ہجرت فرمائي، مکہ سے مدینہ تشریف لے گئے، اسی دن سے مسلم معاشرے میں ہجری سال کا آغاز ہوا۔ اس طرح اس مہینے میں ولادت اور ہجرت کی دو بہاریں ہیں۔
سال نو کے آغاز پر مشہد مقدس میں زائرین کے ایک  اجتماع  سے  خطاب

سال نو کے آغاز پر مشہد مقدس میں زائرین کے ایک اجتماع سے خطاب

 بسم اللہ الرّحمن الرّحیم والحمد لللہ رب العالمین والصلاۃ و والسلام علی سیدنا و نبینا ابی القاسم المصطفی محمد و علی آلہ الاطیبین الاطھرین المنتجبین سیما بقیۃ اللہ فی الارضین میں خدا وند عالم کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے نئے سال کے پہلے دن یہ توفیق عطا فرمائی کہ آپ جیسے با ایمان، خدا پرست، ا...
وزارت محنت کے حکام اور  محنت کش  طبقے  کے  اجتماع  سے  خطاب

وزارت محنت کے حکام اور محنت کش طبقے کے اجتماع سے خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم عزیز بھائيو اور بہنو آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ نمونہ محنت کش افراد، محنت کش طبقے کے نمائندگان اور شعبہ محنت سے وابستہ عہدہ داران! یقینا ایسے افراد کا اجتماع جن کا شعار اور نعرہ محنت کشی ہے، اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ ترین اجتماعات میں سے ایک ہے۔ قرآن اور اسلام میں محنت مزدوری کا بڑا بلند مقام ہے۔ البتہ کام اور محنت و مزدوری کارخانوں، کھیتوں اور اس طرح کے دیگر شعبوں تک محدود نہیں ہے تاہم قرآن میں جس عمل صالح پر خاص تاکید کی گئي ہے اس کے دائرے میں یہ کام بھی آتے ہیں۔ آپ جب ذمہ داری کے احساس کے ساتھ، پوری تندہی اور سنجیدگی کے ساتھ، خلاقیت کے جذبے کے ساتھ، ایک خاندان کے لئے آذوقہ فراہم کرنے کی پاکیزہ نیت کے ساتھ محنت مزدوری کرتے ہیں اور کام انجام دیتے ہیں تو یہ اپنے آپ میں ایک عمل صالح ہے۔ الا اللذین آمنو و عملوا الصالحات تو عزیزان گرامی عمل صالح اس کو کہتے ہیں اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے؟! اس سے بہتر کیا ہے کہ انسان ایسے کام اور مشغلے میں مصروف ہے جس پر اس کے آذوقے کا دارومدار ہے۔ یہ کام عمل صالح ہے جسے قرآن میں ایمان کے ہمراہ ذکر کیا گیا ہے۔ آمنو و عملوا الصالحات محنت مزدوری اور کام کا مقام یہ ہے۔
پارلیمان کے دوسرے مرحلے کے  انتخابات  کی  ووٹنگ  کے  وقت  انٹرویو

پارلیمان کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کی ووٹنگ کے وقت انٹرویو

اس مرحلے کے انتخابات کی اہمیت پہلے مرحلے کی ہی مانند ہے۔ اہمیت کے لحاظ سے دونوں مرحلوں کے انتخابات میں کوئي فرق نہیں ہے۔ پہلے مرحلے میں جس احساس ذمہ داری نے ہم سب کو پولنگ مراکز تک پہنچایا وہی جذبہ اور احساس ذمہ داری اس بار بھی ہمیں پولنگ مراکز پر لایا ہے کہ ہم اپنے حق رای دہی کا استعمال کریں۔ ‏
شہر شیراز میں عوام کے ایک  اجتماع سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

شہر شیراز میں عوام کے ایک اجتماع سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ و السلام علی سیدنا و نبینا ابی القاسم المصطفی محمد و علی آلہ الاطیبین الاطھرین المنتجبین الھداۃ المھدیین المعصومین سیما بقیۃ اللہ فی الارضین اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے کچھ تاخیر سے ہی سہی لیکن شیراز کے عزیز عوام سے ملاقات ک...
صوبہ فارس کی مسلح فورسز کی ایک  تقریب سے قائد انقلاب  کا خطاب

صوبہ فارس کی مسلح فورسز کی ایک تقریب سے قائد انقلاب کا خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ عزیز کمانڈروں اور جوانوں سے ملاقات جن کا تعلق فوج، پاسداران انقلاب فورس، پولس یا بسیج (رضاکار فورس) سے ہے، میرے لئے بہت یادگار لمحہ ہے۔ مقدس دفاع کے دوران صوبہ فارس کی فوج اور پاسداران انقلاب فورس کی بٹالینوں کی کارکردگی ایسی نہیں ہے کہ اسے کبھی فراموش کیا جا سکے۔ مسلط کرد...