زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
عید الفطر کے دن ملک کے اعلی عہدہ داروں کے اجتماع  سے  خطاب

عید الفطر کے دن ملک کے اعلی عہدہ داروں کے اجتماع سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ پہلی اکتوبر دو ہزار آٹھ کوعید فطر کے دن ملک کے اعلی حکام کے اجتماع سے خطاب میں عید کی مبارکباد پیش کی اور اہم سیاسی، سماجی اور معنوی امور پر روشنی ڈالی۔ تفصیلی خطاب پیش خدمت ہے؛ بسم‏اللَّه‏الرّحمن‏الرّحيم‏ میں امت مسلمہ، پوری دنیا کے م...
یونیورسٹی کے اساتذہ اور علمی شخصیات کے اجتماع  سے اہم خطاب

یونیورسٹی کے اساتذہ اور علمی شخصیات کے اجتماع سے اہم خطاب

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج چوبیس ستمبر کو یونیورسٹی کے اساتذہ اور علمی شخصیات سے خطاب میں اساتذہ اور دانشوروں کے مقام و منزلت اور اہم فرائض پر روشنی ڈالی، تفصیلی خطاب پیش خدمت ہے۔
مرکزی عیدگاہ میں قائد انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عید الفطر

مرکزی عیدگاہ میں قائد انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عید الفطر

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یکم شوال چودہ سو انتیس ہجری قمری مطابق پہلی اکتوبر سن دو ہزار آٹھ عیسوی کو تہران کی مرکزی عیدگاہ میں نماز عید فطر کی قیادت فرمائی۔ آپ نے نماز عید کے خطبوں میں مسئلہ فلسطین سمیت اہم ترین سیاسی مسائل پر روشنی ڈالی اور دینی و معنوی نکات کی جانب بھی...
 قائد  انقلاب  اسلامی کی امامت میں مرکزی  نماز  جمعہ کی  ادائیگی

قائد انقلاب اسلامی کی امامت میں مرکزی نماز جمعہ کی ادائیگی

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اٹھارہ رمضان المبارک چودہ سو انتیس ہجری قمری، انتیس شہریور تیرہ سو ستاسی ہجری شمسی مطابق انیس ستمبر دو ہزار آٹھ عیسوی کو تہران کی مرکزی نماز جمعہ کی قیادت فرمائی، آپ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں مسئلہ فلسطین سمیت متعدد عالمی اور قومی موضوعات پر تفصیل سے گفتگو کی۔
امام علی یونیورسٹی کی آرمی فیکلٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ

امام علی یونیورسٹی کی آرمی فیکلٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انیس اکتوبر دوہزار آٹھ کو امام علی علیہ السلام یونیورسٹی سے وابستہ آرمی کالج کے طلبا کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ فرمایا۔
ماہ رمضان المبارک میں قاریان قرآن کی ایک محفل مں قائد انقلاب کا خطاب

ماہ رمضان المبارک میں قاریان قرآن کی ایک محفل مں قائد انقلاب کا خطاب

قائد انقلاب اسلامی تلاوت و قرئت کلام پاک کے جلسوں اور محفلوں سے خاص انسیت رکھتےہیں اور نہایت مصروفیت کے باوجود آپ ان محافل کے لئے وقت نکالتے ہیں۔ پچیس مہر تیرہ سو تراسی مطابق سولہ اکتوبر دو ہزار چار کو آپ نے قاریان قرآن سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ماہ مبارک رمضان میں ہوئی۔
صوبہ ہمدان میں انٹیلیجنس اور بسیج (رضاکار فورس) کے عہدہ داروں سےخطاب

صوبہ ہمدان میں انٹیلیجنس اور بسیج (رضاکار فورس) کے عہدہ داروں سےخطاب

قائد انقلاب اسلامی نے ملک کے مغربی صوبے ہمدان کا دورہ کیا جس میں آپ نے مختلف اجتماعات سے خطاب کیا۔ اہم تاریخی، ثقافتی اور سیاحتی شہر ہمدان میں قائد انقلاب اسلامی نے صوبے کے شعبہ انٹیلیجنس کے اہلکاروں اور بسیج (رضاکار فورس) کے اراکین سے ملاقات میں ملک کے لئے ان کی گرانقدر خدمات کا تذکرہ کیا اور علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی روشنی ڈالی۔
مرکزی سائنسی تحقیقاتی ادارے

مرکزی سائنسی تحقیقاتی ادارے"جہاد دانشگاہی" کے ذمہ داران سے خطاب

 قائد انقلاب اسلامی نے جہاد دانشگاہی کے نام سے موسوم ادارے کے عہدہ داروں اور ماہرین کے اجتماع سے خطاب میں علم و دانش ، سائنس و ٹکنالجی اور دینی اقدار و روحانیت و معنویت کے درمیان رابطے اور ہم آہنگی پرروشنی ڈالی۔ جہاد دانشگاہی ایران کا وہ قومی ادارہ ہے جو ملک بھر کی یونیورسٹیوں، وزارت خانوں اور دیگر اداروں کے لئے اہم علمی و سائنسی تحقیقات انجام دیتا ہے نیز علمی تحقیقات میں ان کےساتھ تعاون کرتا ہے۔
ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے کے عہدہ داروں اور ملازمین کے  اجتماع   سے خطاب

ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے کے عہدہ داروں اور ملازمین کے اجتماع سے خطاب

قائد انقلاب اسلامی نے اٹھائيس اردیبہشت تیرہ سو تراسی ہجری شمسی مطابق سترہ مئی سن دو ہزا چار عیسوی کو ایران کے ریڈی اور ٹی وی کے ادارئے آئی آر آئی بی کے مختلف شعبوں کا معاینہ فرمایا اور عہدہ داروں اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع آپ نے اپنے خطاب میں ریڈیو اور ٹی کے ادارے کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔
سانحہ

سانحہ "ہفتم تیر" کی یادگار تاریخ کی مناسبت سے ایک اجتماع سے خطاب

جمہوریہ ایران کی تاریخ میں سات تیر تیرہ سو ساٹھ ہجری شمسی مطابق اٹھائيس جون سن انیس سو اکاسی عیسوی کو رونما ہونے والا واقعہ بہت بڑا واقعہ تھا۔ اس دن تہران میں شام ساڑھے آٹھ بجے جہموری اسلامی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ تہران کے علاقے سرچشمہ میں واقع پارٹی کے مرکزی دفتر میں ہونے والے اس اجلاس میں افراط زر اور صدارتی انتخابات جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔ حسب معمول تلاوت کلام پاک سے جلسے کا آغاز ہوا اور عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ بہشتی نے اپنی تقریر شروع ہی کی تھی کہ اچانک اجلاس ہال میں بڑا خوفناک دھماکہ ہوا جس سے عمارت کے پرخچے اڑ گئے۔ دھماکے میں آیت اللہ شہید بہشتی اپنے بہتر ساتھیوں کے ساتھ شہید ہو گئے۔ اس دن کو ایران میں یوم عدلیہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی نے آج عدلیہ کے حکام اور اہلکاروں نیز شہدای ہفتم تیر کے بازماندگان کےاجتماع سے خطاب کیا، تفصیلی خطاب پیش خدمت ہے۔