زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
منتخب نوجوانوں سے  ایک  ملاقات میں قائد انقلاب  اسلامی کا خطاب

منتخب نوجوانوں سے ایک ملاقات میں قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہم نے بہت استفادہ کیا اور لطف اٹھایا آپ حقیقتا میرے بیٹوں کی طرح ہیں آپ عزيز نوجوانوں سے یہ باتیں سننا واقعا لذت بخش ہے اور میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں یہ دیکھتا ہوں یہ خود آگاہی ملک کے نوجوانوں میں وسیع سطح پر روزبروز فروغ پارہی ہے۔یہ باتیں جو آپ نے یہاں بیان کی ہیں...
ملک کے منتخب طلبہ سے  ملاقات  میں قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

ملک کے منتخب طلبہ سے ملاقات میں قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ حضرات نے جو خیالات پیش کئے، اس پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں؛ ان افراد نے بھی جنہوں نے تنظیموں کی نمایندگی کی ہے اور اسی طرح ان لوگوں نے بھی جنہوں نے اپنا ذاتی نقطہ نظر پیش کیا ہے، بڑی کارآمد باتیں ہم تک پہنچائی ہی، ان میں بعض نکات بہت اہم ہیں۔ انشاءاللہ یہ نظریات اور ...
تہران کی مرکزی نماز عید الفطر  میں قائد انقلاب اسلامی  کے  خطبے

تہران کی مرکزی نماز عید الفطر میں قائد انقلاب اسلامی کے خطبے

خطبہ اول بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمہ للہ الذی خلق السموات والارض و جعل الظلمات والنور ثم الذین کفروا بربھم یعدلون ۔نحمدہ و نستعینہ و نستغفرہ و نؤمن بہ و نتوکل علیہ و نصلی و نسلم علی' حبیبہ و نجیبہ و خیرتہ فی خلقہ حافظ سرہ و مبلغ رسالاتہ بشیر رحمتہ و نذیر نقمتہ سیدنا و نبینا ابی القاسم المصطفی...
عید الفطر کے دن اعلی حکومتی عہدیداروں کے ایک اجتماع سے خطاب

عید الفطر کے دن اعلی حکومتی عہدیداروں کے ایک اجتماع سے خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم  پوری اسلامی امہ، ایران کی مؤمن اورسر بلند قوم اور اس محفل میں شریک اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف حکومتی شعبوں کے اعلی' حکام، اسلامی ممالک کے محترم سفیروں، اور آپ تمام حاضرین کو عید سعید فطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایک نظر میں عیدالفطر کو اسلامی امہ کےاتحاد اور مسلم...
کیڈٹ کالج کے اسٹوڈنٹس کی تقریب سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

کیڈٹ کالج کے اسٹوڈنٹس کی تقریب سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ یہ افواج جہاں فوجی ساز و سامان اور جدید ہتھیاروں سے مسلح ہیں وہیں اعلی اخلاقی قدریں اور معنوی و روحانی پہلو بھی ان میں نمایاں ہیں۔ یہ وہ نکتہ ہے جس پر اسلامی جمہوری نظام میں خاص طور پر قائد انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے خاص تاکید کی جاتی ہے۔ کیڈٹ کالج کے فارغ التحصیل اور نووارد اسٹوڈنٹس کی مشترکہ تقریب سے رھبر معظم انقلاب حضرت آیت اللھ العظمی خامنھ ای  نے اپنے خطاب میں ایسے ہی چند نکات کی جانب اشارہ فرمایا، تفصیلی خطاب پیش خدمت ہے۔
ادارہ حج کے منتظمین اور عہدہ داروں سے ولی امر مسلمین کا خطاب

ادارہ حج کے منتظمین اور عہدہ داروں سے ولی امر مسلمین کا خطاب

 آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ حج کے امور کی انجام دہی میں مصروف منظمین، متعلقہ عہدہ داروں خاص طور سے جناب ری شہری اور جناب خکسار کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔  بڑی خوشی کا مقام ہے کہ مناسک حج کے لئے تمام انتظامات اور اقدامات خوش اسلوبی سے انجام دئے گئے ہیں۔
پولیس کیڈٹ یونیورسٹی کے طلبہ کے سترہویں کورس میں اہم خطاب

پولیس کیڈٹ یونیورسٹی کے طلبہ کے سترہویں کورس میں اہم خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم  میں آپ سب عزیز نوجوانوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں؛ ان فارغ التحصیل طلبہ کوبھی جو آج سے پولیس کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور ملک کی عملی خدمت کے میدان میں داخل ہوں گے ؛ اور ان عزیز نوجوانوں کو بھی جو آج باضابطہ طور پر اس علمی اور تربیتی مرکز کے طالب علم بن جائیں گے ۔ &...
مسلم ممالک کے عدلیہ سربراہوں سے  قائد  انقلاب اسلامی کا خطاب

مسلم ممالک کے عدلیہ سربراہوں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

بسم اللّٰہ الرّحمن الرّحيم اسلامي ممالک سے تشريف لانے والے اپنے تما م مہمانوں کو آپ کے اپنے وطن ''ايران‘‘ميں خوش آمديد کہتا ہوں۔آج آپ اپنے گھر ميں اور اپنے بھائيوں کے درميان موجود ہيں۔ بين الاقوامي سطح پر اسلامي ممالک کي عدليہ کے سربراہوں کا اپني نوعيت کا حساس اور اہم ترين اجلاس ہماري نظر ميں ايک...
انتیس بہمن  کی مناسبت سے صوبہ آذربائیجان کے لوگوں سے خطاب

انتیس بہمن کی مناسبت سے صوبہ آذربائیجان کے لوگوں سے خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم سب سےپہلے تو میں شکریہ ادا کروں گا اپنے بھائیوں اور بہنوں کا جو دور دراز سے طویل راستہ طے کرکے تشریف لائے اور اس حسینیہ میں، دوستانہ فضا میں یہ اجتماع ہو۔ آپ کا خیر مقدم ہے، میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ آذربائيجان کے عوام کے حریت پسندانہ اور دانشمندانہ کارنامے ملت ایران ک...

" انتخابات کا موقع، معینہ مدت اور دور کے لئے فیصلہ کن ہوتا ہے"

قائد انقلاب اسلامی نے ماہرین کونسل کے وسط مدتی اور پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے آٹھویں دور کے انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد ایران کے ریڈیو ٹیلی ویزن ادارے آئی آر آئ بی کے ایک نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ انتخابات کسی بھی قوم کے لئے ایک معینہ دور کے لئے انتہائي فیصلہ کن ہوتے ہیں۔