پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے آٹھویں دور کے آغاز پر پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم اب جب کہ پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کا آٹھواں دور شروع ہو رہا ہے اور قادر مطلق کی نصرت و اعانت سے، اسلامی جمہوریت کے مظہر اس مضبوط سلسلے کی نئی کڑی وجود میں آ رہی ہے، بارگاہ احدیت میں سجدہ شکر بجا لاتا ہوں اور قدردانی و امید کے جذبات سے سرشار دل سے ملت ایران پر درود بھیجتا ہوں۔ یہ ایک افتخار ہے جسے اسلام پر ایمان اور ایران سے عقیدت رکھنے والوں کو چاہئے کہ اپنے لئے الہی عطیہ تصور کریں اور قدرشناسی کا ثبوت دیتے ہوئے اس کی حفاظت کریں۔

قائد انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی اور سپریم کونسل برای قومی سلامتی میں قائد انقلاب کے نمایندے کی تقرری

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے سابق سربراہ ڈاکٹر حداد عادل کو اپنا مشیر اعلی اور ڈاکٹر سعید جلیلی کو قومی سلامتی کی اعلی کونسل میں اپنا نمایندہ مقرر فرمایا۔ آپ نے ان تقرریوں کے لئے حکمنامے جاری فرمائے جو مندرجہ ڈیل ہیں:

قائد انقلاب کے مشیر اعلی اور اعلی قومی سلامتی کونسل میں نمایندے کی تقرری

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے سابق سربراہ ڈاکٹر حداد عادل کو اپنا مشیر اعلی اور ڈاکٹر سعید جلیلی کو قومی سلامتی کی اعلی کونسل میں اپنا نمایندہ مقرر فرمایا۔ آپ نے ان تقرریوں کے لئے حکمنامے جاری فرمائے جو مندرجہ ڈیل ہیں: بسم اللہ الرحمن الرحیم جنا...

عید بعثت کی عیدی، سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید بعثت رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے کچھ سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف کی درخواست منظور کر لی۔ فوجی، سول اور دیگر عدالتوں سے سزا پانے والے تین ہزار چوراسی افراد کی سزائیں معاف یا کم کرنے کی موافقت ہوئی ہے۔ عدلیہ کے سرب...

شہداء اور جانبازوں کو خراج عقیدت

قائد انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب اور مقدس دفاع کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یوم شہید و جانباز کی مناسبت سے آج پچیس ستمبر دو ہزار آٹھ کو ایک پیغام جاری فرمایا ۔ عراق کی جانب سے آٹھ سالہ جنگ کے آغاز کی مناسبت سے ایران میں ہر سال ہفتہ دفاع مقدس منایا جاتا ہے جس کا ایک دن یوم شہید و جانباز کے...

معروف مترجم قرآن، شاعرہ اور مصنفہ محترمہ طاہرہ صفار زادہ کے انتقال پرملال پر تعزیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک جلیل القدر عالمہ فاضلہ، معروف مترجم قرآن، شاعرہ اور مصنفہ محترمہ طاہرہ صفار زادہ کے انتقال پر ملال پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام جاری فرمایا جو مندرجہ ذیل ہے۔  بسم اللہ الرحمن الرحیمعقل و فرزانگی شخصیت کی مالک، خلاقی صلاحیتوں س...

ٹیچرز ٹریننگ یونیورسٹی میں شہدا کی تشییع جنازہ و تدفین کی مناسب سے پیغام

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ٹیچرز ٹریننگ یونیورسٹی میں تین شہدائے گمنام کے جنازوں کی تشییع و تدفین کی مناسبت سے ایک پیغام جاری فرمایا۔ تشییع جنازہ یونیورسٹی کے سامنے انجام پائی اور پھر جنازوں کو یونیورسٹی کی مسجد کے سامنے سپرد خاک کر دیا گیا۔ پیغام کا متن پیش نظر ہے۔ بسم ا...

یورپ میں اسلامک اسٹوڈنٹس آرگنائیزشنس یونین کے اجلاس کے لئے پیغام

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی طلبہ کی اس یونین کے تینتالیسویں اجلاس کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ پیغام کا متن پیش نظر ہے۔  بسم اللہ الرحمن ا لرحیم  عزیز طلبہ ! علم و دانش کے حصول کے لئے آپ کی ہر کوشش، آپ کے ملک و ملت کے معنوی و مادی اقتدار کی بحالی کی راہ میں اٹھایا جان...

سرزمین وحی پر حجاج کا اجتماع ، رہبر انقلاب اسلامی کا روح پرور پیغام

میدان عرفات اللہ اکبر اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا.سرزمین عرفات پر آج اس وقت حجاج کرام کے اللہ اکبر امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعرے گونج اٹھے جب حجاج کرام نے سنت ابراہیمی کے مطابق برائت از مشرکین کا روح پرور اجتماع منعقد کیا ۔اس موقع پر ایرانی حج مشن کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمدی ری شہری نے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام بڑھ کر سنایا ۔

صیہونی حکومت کو مسلم حکومتوں کی جانب سے سزا ملنی چاہئے

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جرائم پیشہ صیہونیوں کےہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام کے بھیانک اور دردناک سانحے پر اپنے پیغام میں صیہونیوں کے ساتھ جارج بش کی مجرم حکومت کی شرمناک سازباز کی مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں اور بعض عرب حکومتوں کے سکوت اور بے حسی کو ان جرائم میں ممد و معاون قرار دیا۔ آپ نے پیر کے دن عام سوگ کا اعلان کرتے ہوئے تمام فلسطینی مجاہدین، مسلم اور حریت پسند اقوام، علما و دانشوروں اور عالم اسلام کے ذرائع ابلاغ کو خونخوار صیہونزم کے جرائم کے سد باب کے سلسلے میں سنگين ذمہ داری اور فریضے کی ادائیگی کی دعوت دی۔