زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
ماہرین اسمبلی سے خطاب، ملکی حالات، خارجہ پالیسی اور بین الاقوامی روابط سے متعلق رہنما سفارشات

ماہرین اسمبلی سے خطاب، ملکی حالات، خارجہ پالیسی اور بین الاقوامی روابط سے متعلق رہنما سفارشات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں ملکی حالات کا جامع تجزیہ پیش کیا اور اسلامی جمہوری نظام کی سیاسی و انقلابی قوت اور اس کے نعروں کی ترویج نیز علاقے میں وسیع تر ہوتے ہوئے اس کے دائرے کا حوالہ دیا اور مقدس دفاع کے دور سے ملنے والے سبق کو بروئے کار لانے اور معاشرے کی جڑوں تک اسے اتارنے کی ضرورت پر زور دیا۔
شہیدوں کے حالات زندگی سراپا درس اور ان کے بلند درجات کا آئینہ ہیں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قومی سیمینار کا انعقاد کرنے والوں سے خطاب

شہیدوں کے حالات زندگی سراپا درس اور ان کے بلند درجات کا آئینہ ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مورخہ 30 ستمبر 2019 کو ایران کے صوبہ مرکزی کے 6 ہزار 200 شہیدوں کو  ‏خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے سیمینار کے منتظمین سے خطاب میں شہادت اور شہیدوں کے بلند درجات کے بارے میں گفتگو کی۔
فقہ کے اجتہادی درس سے قبل امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے سلسلے میں بصیرت افروز خطاب

فقہ کے اجتہادی درس سے قبل امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے سلسلے میں بصیرت افروز خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام  خامنہ ای نے23  ستمبر 2019 کو فقہ کے اجتہادی درس سے قبل اپنی گفتگو میں زیارت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں مدلل گفتگو کی۔ آپ نے روایت کی روشنی میں امام حسین کی زیارت کا اجر و ثواب بیان کیا اور راہ خدا میں جام شہادت نوش کرنے کے عوض امام حسین علیہ السلام کو ملنے والے عظیم مدارج کو بیان کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
اربعین حسینی پر زائرین کا مارچ عظیم آفاقی حقیقت ہے

اربعین حسینی پر زائرین کا مارچ عظیم آفاقی حقیقت ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر پیدل زائرین کی خدمت کرنے والے افراد اور 'موکب داروں' کی قدردانی کے لئے 18 ستمبر 2019 کو تہران کے حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ پروگرام میں ملت عراق کے سخاوت مندانہ برتاؤ پر اظہار تشکر کیا اور اربعین امام حسین کے موقع کی پیدل زیارت کو بے مثال آفاقی موضوع، حسینی معرفت کی ترویج کا ذریعہ اور جدید اسلامی تمدن کی تشکیل کی تمہید قرار دیا۔
امریکہ سے کسی سطح پر کوئی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے

امریکہ سے کسی سطح پر کوئی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گزشتہ چار دہائیوں کے دوران دشمن کی سازشوں کی طرف سے عوام کی عمیق اور قابل تعریف ہوشیاری کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ملکی مشکلات کا واحد حل عوام اور نوجوانوں پر اعتماد کرنا اور ملک کے اندر موجود توانائيوں اور صلاحیتوں کو اہمیت دینا ہے۔
تعمیراتی جہادی ٹیموں سے خطاب، بے لوث خدمت کی تریف اور کارناموں کی مناسب تشہیر پر زور

تعمیراتی جہادی ٹیموں سے خطاب، بے لوث خدمت کی تریف اور کارناموں کی مناسب تشہیر پر زور

ایران کے محروم علاقوں میں تعمیراتی جہاد میں مصروف ٹیموں کے 42 ارکان نے 1 اگست 2019 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ملاقات کی اور پسماندہ و محروم علاقوں میں اپنی سرگرمیوں اور خدمات کی رپورٹ پیش کی۔
امام خامنہ ای: دشمن سے ہراساں ہونے کی ضرورت نہیں، کشمیر کے مسلمان عوام پر حکومت ہندوستان جبر نہ کرے! صدر روحانی اور کابینہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

امام خامنہ ای: دشمن سے ہراساں ہونے کی ضرورت نہیں، کشمیر کے مسلمان عوام پر حکومت ہندوستان جبر نہ کرے!

یہ ملاقات بدھ 21 اگست 2019 کو ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ  ای نے مختلف ملکی، علاقائی اور عالمی موضوعات پر گفتگو کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ اقتباسات پیش کئے جاتے ہیں؛
اولمیاڈوں میں میڈل جیتنے والے نوجوانوں اور نیشنل انڈر ٹوینٹی ون والیبال ٹیم کے کھلاڑیوں سے خطاب

"آپ کی سربلندی اسلامی نظام کی سربلندی ہے"

علمی اولمپیاڈوں میں میڈل جیتنے والوں اور اسی طرح ورلڈ چیمپیئن بننے والی نیشنل انڈر ٹوینٹی ون والیبال ٹیم کے ارکان نے بدھ سات اگست 2019 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اساتذہ کے دن کے موقع پر اساتذہ اور علمی شعبے سے وابستہ افراد سے خطاب

اساتذہ کے دن کے موقع پر اساتذہ اور علمی شعبے سے وابستہ افراد سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم اساتذہ کے موقع پر ملک بھر سے آنے والے ہزاروں اساتذہ اور علمی شعبے کے افراد سے خطاب میں اساتذہ کی قدر و منزلت پر تاکید کی۔
معرکہ گوہر شاد نمائش کا معائنہ کرنے کے بعد منتظمین سے خطاب

معرکہ گوہر شاد نمائش کا معائنہ کرنے کے بعد منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 28 مارچ 2017 کو معرکہ مسجد گوہر شاد سے متعلق تاریخی دستاویزات اور قدیمی فنپاروں کی نمائش کا معائنہ کیا۔ یہ نمائش حرم امام رضا علیہ السلام میں لگائی گئی۔