زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
پیغمبر اسلام نے اپنے زمانے کے عیسائیوں سے کیا کہا؟

پیغمبر اسلام نے اپنے زمانے کے عیسائیوں سے کیا کہا؟

​رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای شیعہ سنی اتحاد کے ساتھ ہی اسلام و عیسائیت اور ادیان کے اتحاد پر بھی زور دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں پیغمبر اسلام کی سنت اور قرآن کی آیات کا حوالہ پیش کرتے ہیں۔ یہاں چند اقتباسات پیش کئے جا رہے ہیں۔
استکبار، آیت اللہ خامنہ ای کے نقطہ نظر سے

استکبار، آیت اللہ خامنہ ای کے نقطہ نظر سے

​ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنماؤں نے استکبار کے خلاف اپنی جدوجہد مرکوز رکھی۔ استکبار سے مراد کیا ہے اور اس کے مصداق اور مثالیں کیا ہیں اس بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اپنی مختلف تقاریر میں گفتگو کر چکے ہیں۔ چند اقتباسات یہاں پیش کئے جا رہے ہیں۔
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر منائے جانے والے نرس ڈے کی مناسبت سے اہم خطاب

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر منائے جانے والے نرس ڈے کی مناسبت سے اہم خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے ٹی وی پر براہ راست خطاب میں نرس ڈے کی مبارکباد دی۔ 20 دسمبر 2020 کے اپنے خطاب میں آپ نے فرمایا کہ آج نرسنگ کے پیشے سے وابستہ افراد عوام کی نگاہ میں پہلے سے زیادہ محترم  ہو گئے ہیں۔ آپ نے نرس کو بیمار کے لئے فرشتۂ رحمت قرار دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام کی منتظمہ کمیٹی اور شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام کی منتظمہ کمیٹی اور شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی قدس فورس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کے پروگراموں کا اہتمام کرنے والی کمیٹی کے ارکان اور شہید سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
ایرانوفوبیا: عرب ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کی امریکی اسٹریٹیجی

ایرانوفوبیا: عرب ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کی امریکی اسٹریٹیجی

آج مغربی میڈیا میں ایران کے خلاف تحریف کی ایک شدید لہر نظر آ رہی ہے۔ اس گمراہ کن تحریف کا مقصد علاقے اور دنیا کی سطح پر ایرانوفوبیا میں شدت لانا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے خطابات میں خاص طور پر ایرانوفوبیا کے موضوع کا ذکر کیا اور زور دیکر کہا کہ واشنگٹن ایرانوفوبیا کے حربے کو استعمال کرکے عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور مسلمانوں کی توجہ صیہونی حکومت کی جانب سے ہٹانا چاہتا ہے۔ مندرجہ ذیل متن میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطابات کے چند متعلقہ اقتباسات پیش کئے جا رہے ہیں۔
شہید سائنسداں محسن فخری زادہ کو انتہائی اہم ایوارڈ نشان نصر سے نوازا گیا

شہید سائنسداں محسن فخری زادہ کو انتہائی اہم ایوارڈ نشان نصر سے نوازا گیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سے سائنسداں محسن فخری زادہ شہید کو نشان نصر (فارسی میں فتح کو نصر بھی کہتے ہیں) ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایران کے مستقبل کے تعلق سے امام خامنہ ای کی پیشین گوئی

ایران کے مستقبل کے تعلق سے امام خامنہ ای کی پیشین گوئی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ Khamenei.ir   20 اپریل 2019 کی آپ کی ایک تقریر کے کچھ اقتباسات شائع کر رہی ہے جس میں آیت اللہ خامنہ ای نے ملت ایران کے مستقبل کے بارے میں ایک پیش بینی کی ہے۔
ایٹمی ڈیل کے سلسلے میں یورپی ممالک کی وعدہ خلافیاں

ایٹمی ڈیل کے سلسلے میں یورپی ممالک کی وعدہ خلافیاں

عملی طور پر یورپ ایٹمی ڈیل سے نکل چکا ہے
حالانکہ امریکی حکومت نے ایٹمی ڈیل کے تحت اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا اور اس معاہدے سے نکل گئی تاہم ملت ایران کی بجا اور منطقی توقع یہ تھی کہ یورپی حکومتیں ایٹمی ڈیل کے تحت اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اس معاہدے سے امریکہ کے یکطرفہ باہر نکل جانے سے ہونے والے نقصان کی بھی بھرپائی کرتیں۔ مگر خاصا وقت گزر جانے کے بعد بھی ایسا نہیں ہوا۔
آیت اللہ یزدی کے انتقال پر امام خامنہ ای کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ یزدی کے انتقال پر امام خامنہ ای کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد و پارسا عالم دین آیت اللہ الحاج شیخ محمد یزدی کے انتقال پر تعزیت پیش کی جو حسب ذیل ہے؛
شہید فاؤنڈیشن میں ولی امر مسلمین کے نئے نمائندے کی تقرری

شہید فاؤنڈیشن میں ولی امر مسلمین کے نئے نمائندے کی تقرری

رہبر انقلاب اسلامی ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجت الاسلام الحاج شیخ یوسف علی شکری کو شہید فاؤنڈیشن میں اپنا نیا نمائندہ منصوب فرمایا۔ تقرری کا حکم نامہ حسب ذیل ہے؛