رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے23 ستمبر 2019 کو فقہ کے اجتہادی درس سے قبل اپنی گفتگو میں زیارت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں مدلل گفتگو کی۔ آپ نے روایت کی روشنی میں امام حسین کی زیارت کا اجر و ثواب بیان کیا اور راہ خدا میں جام شہادت نوش کرنے کے عوض امام حسین علیہ السلام کو ملنے والے عظیم مدارج کو بیان کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛