ایشیئن پیراگیمز میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں سے رہبر انقلاب کا خطاب

ایشیئن پیراگیمز میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں سے رہبر انقلاب کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 14 نومبر 2018 کو ایشیئن پیرا گیمز جکارتا 2018 کے مقابلوں کے چیمپیئنوں اور میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں جسمانی طور پر معذور کھلاڑیوں کی اس افتخار آمیز کامیابی کو ان کے پختہ عزم اور خفیہ توانائیوں کے متحرک کرنے کا نتیجہ قرار دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آپ کی کارکردگی کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ آپ نے یہ ثابت کیا کہ اگر انسان کے وجود میں یا ملک کے اندر موجود اس توانائی کو متحرک کیا جائے جس کی جانب لوگ متوجہ نہیں ہو پاتے تو یقینا بڑی پیشرفت اور کامیابی کا راستہ ہموار ہو سکتا ہے۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کے خطا کا اردو ترجمہ
شہدا کے اہل خانہ سے  خطاب

شہدا کے اہل خانہ سے  خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ 12 دسمبر 2018 کو مقدس دفاع کے شہیدوں، شہدائے پاسبان حرم اہل بیت اور ملکی سرحدوں کے محافظ شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں آج کی مومن اور انقلابی نوجوان نسل میں شہادت اور شجاعت کے جذبے کی پرورش کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا اور عوام، نوجوانوں نیز ملک کے عہدیداران کو استکباری محاذ اور اس میں سر فہرست امریکا کی سازشوں کی طرف سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ سب کو چاہئے کہ ملکی معیشت اور قومی پیداوار کی تقویت کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں اور عہدیداران اس بات کا خیال رکھیں کہ دشمن کے ظاہری اقدامات اور چرب زبانی کے فریب میں نہ آئیں تاکہ دروازے سے بے دخل کیا جانے والے دشمن کھڑکی سے دوبارہ دراندازی نہ کر سکیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ؛
سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے اراکین سے خطاب

سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے اراکین سے خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم اس کونسل کے محترم اراکین اور دوستان عزیز وقت دیتے ہیں، اور یہ جلسے منعقد کرتے ہیں، اس پر میں بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔ اگر چہ اس کونسل کے کاموں پر کئے جانے والے بعض اعتراضات اور تنقیدیں صحیح ہیں لیکن جیسا کہ جناب خاتمی صاحب نے فرمایا ہے بعض معاملات میں اچھے فیصلے کئے گئے ہیں۔...
تہران کی نماز جمعہ کے خطبے

تہران کی نماز جمعہ کے خطبے

بسم اللہ الرحمن الرحیم  الحمد للہ رب العالمین۔ الحمد بجمیع محامدہ کلھا علی جمیع نعمہ کلھا الحمد علی حلمہ بعد علمہ و الحمد علی عفوہ بعد قدرتہ و الحمد للہ علی طول اناتہ فی غضبہ وھو قادر علی ما یرید و نحمدہ و نستعینہ و نستھدیہ و نومن بہ و نتوکل علیہ و نصلی و نسلم علی حبیبہ و نجیبہ و خیرتہ فی خل...
اسلامی نظام کے حکام اور کارکنوں کے اجتماع سے خطاب

اسلامی نظام کے حکام اور کارکنوں کے اجتماع سے خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ و السلام علی سیّدنا و نبیّنا ابی القاسم المصطفی محمّد و علی آلہ الاطیبین الاطھرین المنتجبین سیّما بقیۃ اللہ فی الارضین قال اللہ الحکیم فی کتابہ:اذ جعل الّذین کفروا فی قلوبھم الحمیّۃ حمیّۃ الجاھلیّۃ فانزل اللہ سکینتہ علی رسولہ و علی المومنین و ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کی یونیورسٹی میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب سے  خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کی یونیورسٹی میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب سے  خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم جن عزیزوں کے فارغ التحصیل ہونے کا جشن ہے اور جو عزیز نوجوان آج سے اپنے کندھوں پر بیج لگاکے علمی اور تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے ان سب کو اور اسی طرح  اس یونیورسٹی کے اساتذہ اور ذمہ دار عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے محنتیں کی، زحمتیں برداشت کیں، پلاننگ...
ادارہ حج کے کارکنوں سے خطاب

ادارہ حج کے کارکنوں سے خطاب

 بسم اللہ الرحمن الرحیم  تمام برادران محترم اور خواہران گرامی کا خیر مقدم کرتا ہوں اور فریضہ حج کی انجام دہی میں حجاج کو گوناگوں خدمات بہم پہنچانے والے سبھی کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ خداوند عالم توفیق عطا کرے کہ اس سال بھی یہ فریضہ واجب اپنی شرائط اور حدود کے ساتھ ، ...
 مختلف عوامی طبقات سے خطاب

 مختلف عوامی طبقات سے خطاب

1 مارچ 2000 بسم اللہ الرحمن الرحیم  میں سبھی بہنوں اور بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آپ میں سے ہر ایک کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ بالخصوص ان لوگوں کو جو دور سے تشریف لائے ہیں، خصوصا شہدائے معظم کے خاندان والوں، معذور جانبازوں، جنگی قیدی کی حیثیت سے دشمن کی جیل میں ایک عرضہ گزارنے کے بعد آزاد ہو...
صوبہ قزوین کے شہدا پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب

صوبہ قزوین کے شہدا پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ قزوین کے شہدا پر سیمینار کے منتظمین سے ملاقات میں قزوین کی جغرافیائی، تاریخی اور ثقافتی خصوصیات پر روشنی ڈالی۔ یہ ملاقات 5 نومبر 2018 کو ہوئی تھی اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب 11 نومبر 2018 کو قزمین میں سیمینار ہال میں پڑھا گيا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ  العظمی خامنہ ای نے اس خطاب میں فرمایا کہ قزوین کے علما، بزرگان اور ممتاز شہدا اسی طرح اسلامی انقلاب کی تحریک کے دوران اور پھر مقدس دفاع کے وقت سخت آزمائشوں میں قزوین کی خدمات قابل افتحار ہیں۔  (۱) رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ
فقہ کے درس خارج کے آغاز میں طرز حکومت کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی بصیرت افروز گفتگو

فقہ کے درس خارج کے آغاز میں طرز حکومت کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی بصیرت افروز گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے مورخہ 23 مہر 1397 ہجری شمسی مطابق 15 اکتوبر 2018 کو فقہ کے درس خارج کے آغاز میں فوجی افسران اور عہدیداران کے نام حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے خط (1) کی تشریح کرتے ہوئے حکام کے بعض فرائض کی نشاندہی کی اور اس خط کو اسلامی نظام کے تمام عہدیداران کے لئے سرلوحہ عمل قرار دیا۔